اتنے زیادہ کرپٹ سسٹم میں عمران خان نے اتنا بھی کر لیا تو بہت ہے۔ ورنہ یہ نظام تو نئی سوچ کو پنپنے ہی نہیں دیتا۔ پھر ہم لوگ نسلی اور لسانی سیاست سے ماورا ہو کر سوچنے کے ابھی عادی نہیں ہوئے ہیں سو عمران خان کو بھی "وارم ویلکم" کہنے والے بہت کم ہیں ۔ اور ہماری قوم اب بھی نسلی اور لسانی بنیادوں پر...