--انقلاب کی منازل---
شعورِ مقصدیت
جد و جہد
مصائب و مشکلات
اخلاص و وفاداری
ایثار و قربانی
سخت کوشی
ضبط و نطم
اخلاقِ صالحہ
بے غرضی و نفع بخشی
سرفروشی
سیاسی غلبہ
قانون کا اقتدار
اقتدار کا استحکام
(ڈاکٹر طاہر القادری؛ قرآنی فلسفہ انقلاب)
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ معصوم اور بے گناہ فلسطینی عوام کا قتل عام بند کروائیں۔ الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں انسانی حقوق کے علمبردار تمام اسلامی و غیراسلامی ممالک سے اپیل کی ہے...
ایل ایف او کے تحت آئین کے آرٹیکل 17 میں ایک کلاز کا اضافہ کیا گیا تھا کہ ہر سیاسی جماعت "انٹرا پارٹی الیکشن "کروانے کی پابند ہوگی۔
مشرف کی روانگی کے بعد اٹھارویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 17 کلاز 4 کو حذف کر دیا گیا تا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا سوال ہی ختم ہو جائے۔
یہ ہے غیر جمہوری سیاستدانوں کا اصل...
عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی
کِھل اُٹھا رنگِ چمن ، پُھولوں کو رعنائی ملی
سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں
عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی
جس طرف اُٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں
رحمۃ للعٰلمین کی جلوہ فرمائی ملی
ارضِ طیبہ میں میسر آگئی دو گز زمیں
یوں ہمارے منتشر اجزا کو یکجائی ملی...
دیکھ اے دل! یہ کہیں مژدہ کوئی لائی نہ ہو
اُس دیارِ پاک سے چل کر صبا آئی نہ ہو
راہِ طیبہ میں خیالِ ہوش و دانائی نہ ہو
کیا سفر کا لطف جب تک بے خودی چھائی نہ ہو
اُن کا جلوہ ہو ، ہمارے قلب کا آئینہ ہو
اور کوئی دوسری صورت سے رعنائی نہ ہو
دل نے جب حُسنِ عقیدت سے کیا ہے اُن کو یاد
غیر ممکن ہے کہ اب...
ہے وادی بطحا کی فضا اور طرح کی
چلتی ہے مدینےمیں ہوا اور طرح کی
ہر بات کہی جاتی ہے اشکوں کی زباں میں
ہوتی ہے مواجہ میں دعا اور طرح کی
اے سائلو! یہ رحمتِ کونین کا در ہے
ہوتی ہے یہاں بھیک عطا اور طرح کی
اے کاش ہو ایسی میرے افکار میں جدت
ہر روز کروں مدح و ثنا اور طرح کی
طاری ہے دلِ و جاں پہ عجب...
اوگرا نے گھریلو صارفین سمیت تمام صارفین کیلئے گیس 14 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ہے اور سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا
آئین پاکستان کے کل 280 آرٹیکلز ہیں۔ جن میں سے پہلے 40 آرٹیکلز عوام کے حقوق اور بقیہ 240 آرٹیکلز طرزِ حکمرانی پر بحث کرتے ہیں
آرٹیکل3 : استحصال کا خاتمہ
آرٹیکل 6 : سنگین غداری
آرٹیکل 9 :فرد کی سلامتی
آرٹیکل 11:غلامی بیگار چائلڈ لیبر کی ممانعت
آرٹیکل 14: شرفِ انسانی ، گھر کی خلوت
آرٹیکل 15: نقل...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھرکے دس لاکھ کے لگ بھگ چھوٹے تاجروں پربجلی پر سترہ فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ بجلی کے بلوں کیساتھ مزید ساڑھے سات فیصدٹیکس عائد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ ٹیکس کا اطلاق گذشتہ روزسے کردیاگیا ہے اورآئندہ آنیوالے بلوں کیساتھ اس ٹیکس کی وصولی شروع کردی...
وزیراعظم نوازشریف نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لئے قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق اورسینٹ کے چیئرمین سید نیرحسین بخاری کو عملی قدم اُٹھانے کے لئے خطوط لکھے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر متفقہ لائحۂ عمل اختیار کرنے پر اتفاق کیا ہے...
اسلامی بینکنگ کا نظام بتدریج عوام میں مقبول ہورہاہے ،مغربی ممالک میں اسلامی بینکنگ کے ان تجربات سے استفادہ تجرباتی طور پر کیا جارہا ہے۔کیونکہ سودی معیشت نے عالمی کساد بازاری میں معیشت کو تباہ کرنے میں اہم کردار اداکیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اسلامی بینکنگ پر صحیح اسلامی روح اور قرآن وسنت کی روشنی میں...
سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے جمعہ کو پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار آصف احمد علی نے کہا کہ جمہوریت چند خاندانوں کی لونڈی بن کر رہ گئی ہے ۔ان کا...