ہماری ٹانگیں مت کھینچیں؛ ایسے ہی کام کرنے دیں

زیک

مسافر
کیا پاکستان میں بجلی کی قیمت موسم اور ڈیمانڈ کے ساتھ نہیں بدلتی؟
 

الف نظامی

لائبریرین
اس کا میرے سوال سے کیا تعلق ہے؟
یعنی کہ صورتِ حال اتنی بھی بلیک اینڈ وائٹ نہیں جیسے آپ کا سوال ہے۔ انرجی مکس میں ہائیڈل کی شرح بہت کم ، زیادہ تر تھرمل پر انحصار اور وہ بھی آئی پی پیز کے شرمناک معاہدوں کے تحت جس سے گردشی قرضوں کے بلیک ہول نے بجلی صارفین کو تنگ کیا ہوا ہے۔مزید یہ کہ گردشی قرضے کی شرح سود بھی صارفین ادا کریں اور اس بجلی کی قیمت بھی ادا کریں جو ابھی پیدا ہی نہیں کی گئی۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
1102456139-1.gif
 
Top