نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نادرا نے این اے118میں غیر معمولی دھاندلی کو تسلیم کر لیا

    انتخابی دھاندلی اورنتائج میں تبدیلی کیلیے ووٹوں کے تھیلوں میں مبینہ طور پرجعلی ووٹ بھرنے کے بعدنادرا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118کے ووٹوں کی تصدیقی رپورٹ میں325 تھیلوں میں سے 259میں بوگس انتخابی موادکااعتراف کرلیا ہے ۔ ایکسپریس انویسٹی گیشن سیل کے مطابق نادرا نے9 جون کوالیکشن ٹربیونل میں...
  2. الف نظامی

    بجلی کی قیمت میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی

    نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں بیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے ،نئی قیمت کا اطلاق ماہ جولائی میں صارفین کے بلوں پر ہو گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھاڑی (نیپرا)حکام کے مطابق قیمتوں میں کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نیپرا میں ہونے والے اجلاس میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی...
  3. الف نظامی

    طاہر القادری کی سیاسی فکر

  4. الف نظامی

    ایک اور گلو بٹ

  5. الف نظامی

    جئے وحدت !

    اگر آپ پاکستان اور عالم اسلام میں وحدت کے تصور کے حامی ہیں تو براہ کرم" وحدت" لکھ کر جواب دیجیے۔ متعلقہ: پھر کیا ہوا؟ گلستان کی کایا پلٹ گئی جمعیت بکھر گئی بحث آئی تنقیص آئی بوستان ملت کے لہکتے ہوئے پھولوں کےلئے خزاں سوز سامان لائی۔ نرگس گردن جھکالی۔ کلی ننھا سا دل گھائل ہوا۔ لالہ زار کی رنگت...
  6. الف نظامی

    آئین کی رُو سے معیارِ قیادت

    آئین کی رُو سے معیارِ قیادت آئین کہتا ہے کہ ممبر پارلیمنٹ کے لیے ضروری ہے کہ وہ اچھے کردار کا حامل شخص ہو جس کی شہرت قانون شکنی کی نہ ہو۔ وہ دانا، قابل، نیک سیرت، ایماندار اور امانت دار ہو، کرپٹ اور عیاش نہ ہو۔ یہ آئین کا آرٹیکل 62 اس کی سیکشن 1 کلاز f کو پڑھ رہا ہوں He is sagacious, righteous...
  7. الف نظامی

    شراکتی جمہوریت؛ Participatory democracy

    شراکتی جمہوریت یا Participatory democracy پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں سیاسی جماعتیں شراکتی جمہوریت کے فروغ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی ہیں۔ ... سب سے بڑا مسئلہ شراکتی جمہوریت کو پروان چڑھانے کا ہے۔ اس مقصد کے لیے اقتدار و اختیار کی نچلی سطح تک منتقلی بہت ضروری ہو چکی ہے ... پاکستان کے مسائل...
  8. الف نظامی

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

  9. الف نظامی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    پولیس کی سرپرستی میں گاڑیاں تباہ کرنے والا گلو بٹ جسے شہباز شریف شیرِ لاہور کہا کرتے ہیں۔
  10. الف نظامی

    مدد کی اپیل

    لاہور کے گرد و نواح کے لوگ براہ کرم فوری طور پر جناح ہسپتال میں امداد کے لئے پہنچیں۔ جو زخمی حالت میں پڑے زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ خون کی اشد ضرورت ہے۔
  11. الف نظامی

    تحریک انصاف کے کارکنوں کے نام کھلا خط؛ قیوم نظامی

    انتخابات سے پہلے آپ نے تبدیلی اور انقلاب کا جو خواب دیکھا تھا وہ چار ماہ گزر جانے کے بعد بھی پورا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ انتخابات کے بعد بھی کسی حوالے سے کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی بلکہ عوام کے دکھ درد میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ انتخابات سٹیٹس کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ ایک بار پھر...
  12. الف نظامی

    انقلاب 2014

  13. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال

    اُن کا تصور اور یہ رعنائیِ خیال دل اور ذہن محو پذیرائیِ خیال مرکز ہوں اک وہی مِرے ذوقِ خیال کے یکتا ہیں وہ، تو چاہیے یکتائیِ خیال ممکن نہیں کہ وصف بیاں اُن کے ہو سکیں محدود کس قدر ہے یہ پہنائیِ خیال بے حرف و صوت بھی یہاں ممکن ہے التجا کافی ہے عرضِ حال کو گویائیِ خیال ہر ذرہ بارگاہِ نبی ﷺ...
  14. الف نظامی

    نیپرا نے کول پاور پلانٹس کے لئے ٹیرف 1.5 روپیہ فی یونٹ بڑھا دیا

    نیپرا نے وزیر پانی و بجلی کی درخواست پر کول پاور پلانٹ کیلیے ٹیرف میں 1.50 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بہت سی شکایات موصول ہوئی ہیں کہ قانون کے مطابق وفاقی حکومت نیپرا کو ٹیرف پر نظرثانی کی درخواست نہیں کرسکتی، نیپرا نے بھی اپنے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ نیپرا نے 200...
  15. الف نظامی

    قرض کا شرح سود اور بجلی چوری کا تاوان صارفین ادا کریں

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض (گردشی قرضے)کا شرح سود اور بجلی چوری کا 3 فیصد صارفین پر ڈالنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کے قرض کا شرح...
  16. الف نظامی

    پاکستان کا بجٹ ؛ اخراجات بمقابلہ خسارہ

    بجٹ 2009-2010 کل اخراجات کا تخمینہ : 2897.4 ارب روپے مالیاتی خسارے کا تخمینہ: 722 ارب روپے بجٹ 2011-2012 کل اخراجات کا تخمینہ : 2504 ارب روپے مالیاتی خسارے کا تخمینہ: 724ارب روپے بجٹ 2012-2013 کل اخراجات کا تخمینہ : 2960 ارب روپے مالیاتی خسارے کا تخمینہ: 1105 ارب روپے بجٹ 2013-2014 کل...
  17. الف نظامی

    فاٹا میں شمسی توانائی کے منصوبے

    گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب احمد خان نے قبائلی علاقوں میں گھریلو صارفین کیلئے شمسی توانائی کے تحت چلنے والے منصوبوں کی جلد تکمیل کی بھی ہدایت کی۔ گورنر کو بتایا گیا کہ فاٹا میں: سولرہوم کے 2687 اسٹریٹ لائٹس کے 102 سولرپمپ کے 74 اور سولر گیزر کے161 منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
  18. الف نظامی

    آپ تصویر کا ایک رخ کیوں دکھارہے ہیں۔ جنرل شاہد عزیز

  19. الف نظامی

    کوہ سلیمان میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی

    ڈیرہ غازی خان: - کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں گزشتہ رات کی بارش کے بعد تونسہ کے 7 برساتی ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے قبائلی علاقوں سنگڑ، مٹھاون، درہ وہوا،درہ لینڑی،درہ سوری اور درہ درگ...
  20. الف نظامی

    مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے

    معروف بلاگر عدنان مسعود کی بلاگ پوسٹ برائے مطالعہ محفلین مطالعہ2.0 – ای ریڈر، صوتی کتب اور قدامت پسند کتابی کیڑے برقی کتاب یا ای بک سے ہماری دیرینہ عداوت کوئی ڈھکی چھپی پات نہیں۔ جس کتاب کو لائبریری سے اٹھنی میں مستعار لے کراور درسی کتابوں میں چھپا کر نا پڑھا جاسکے، جس کے صفحات نا مروڑے جا سکیں...
Top