نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    4 فروری 2013 http://www.paknewslive.com/nelum-2/ نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر جدید ترین ٹنل بورنگ مشین نے کام شروع کر دیا۔منصوبے کی 63 کلومیڑ طویل سرنگوں میں سے 30 کلومیٹر سرنگیں کھودی جا چکی ہیں۔ اس طرح سرنگوں پر پیش رفت 45 فیصد ہے۔ زیر زمین پاور ہاوس کی کھدائی 64 فیصد اور زیر زمین ٹرانسفارمر...
  2. الف نظامی

    سودی بنکاری عذاب الٰہی کے مترادف ہے

    جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرعبدالغفار عمر نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے اس بیان کہ”اسلامی بینکاری کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے اور اسلامی مالیات روایتی بینکاری کا متبادل بننے کو بالکل تیار ہے“ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے امید کی ایک کرن قرار دیاہے ۔ انہوں نے آج ایک بیان میں مزید کہا کہ سودی...
  3. الف نظامی

    اسلامی بینکاری اداروں کیلیے شریعہ گورننس فریم ورک جاری

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کا مجموعی ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے جامع شریعہ گورننس فریم ورک جاری کردیا ہے۔ اس فریم ورک کا مقصد اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کے عمل کو ادارہ جاتی انتظام کا حصہ بنانا ہے، فریم ورک کا اطلاق یکم اکتوبر 2014...
  4. الف نظامی

    ایک رات اور سورج کا قلب؛احمد جاوید

    میں دیکھ رہا ہوں ایک رات کو سورج کے قلب میں تاریکی پھیلاتے ہوئے۔ (احمد جاوید)
  5. الف نظامی

    توانائی؛ پاکستان کے تناظر میں

    توانائی پاکستان میں توانائی کی قلت اہم ترین معاشی مسئلہ بن چکا ہے ، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ملک کی دیگر ساختی کمزوریاں دور ہوچکی ہیں۔ مطلب یہ ہے کہ توانائی کی قلت کا دائرہ اب اتنا وسیع ہو چکا ہے کہ کسی عارضی حل سے معیشت کو ترقی نہیں دی جا سکتی۔ توانائی کی قلت نے سماجی انتشار پیدا کرنے کے...
  6. الف نظامی

    الخط الامیری؛امیری فونٹ

    The uniqueness of this typeface comes from its superb balance between the beauty of Naskh calligraphy on one hand, the constraints and requirements of elegant typography on the other. Also, it is one of the few metal typefaces that were used in typesetting the Quran , making it a good source for...
  7. الف نظامی

    عالمی معاشی بحران اور اسلامی معاشیات؛ پروفیسر خورشید احمد

    عالمی معاشی بحران اور اسلامی معاشیات پروفیسر خورشید احمد میری آج کی گفتگو کا محور تین اُمور ہیں:- ایک موجودہ معاشی عالمی بحران، دوسرا اسلامی معیشت اور اُس کا کردار، اور تیسرا اس پس منظر میں علمائے کرام کی ذمہ داری۔ موضوع بہت وسیع ہے، میں صرف ضروری اشارات ہی کرسکوں گا، اسلامک ڈویلپمنٹ بنک...
  8. الف نظامی

    بلوچستان کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا ؛انصار عباسی

    بلوچستان کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا جو ابھی تک کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی۔ ڈاکٹر عبدالمالک کی زیر صدارت کابینہ کے حالیہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ بھر میں سودی کاروبار کو جرم تصور کیا جائے گا اور اس کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف قانون سازی کے ذریعے سزا تجویز کی جائے گی۔ ابھی اس فیصلہ کی...
  9. الف نظامی

    معیشت کی بہتری کے لیے اسلامی بینکاری کا نفاذ ناگزیز

    گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے مشترکہ بیان میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اسلامک بینکاری کے فروغ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے اسلامک بینکاری...
  10. الف نظامی

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    پشاور 27مارچ2014ء : سینئر وزیر خیبرپختونخواور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی تسلیم کی گئی ہے اس لیے آئین کا تقاضاہے کہ اقتصاد سمیت تمام شعبوں کو قرآن و حدیث کے تابع کیا جائے ۔ 1973 ء کے آئین کا تقاضاہے کہ سودی نظام کو ختم کر کے...
  11. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ

    اس کو نہ چھو سکے کبھی رنج و بلا کے ہاتھ اٹھے ہیں جس کے حق میں رسولِ خدا ﷺکے ہاتھ بھیجا گیا ہے دین رسولِ خداﷺ کے ہاتھ ایسا چراغ، دُور ہیں جس سے ہوا کے ہاتھ دیکھوں گا جب بھی روضہ ء اقدس کی جالیاں چُوموں گا فرطِ شوق سے پیہم لگا کے ہاتھ گیسوئے مصطفی ﷺ سے یقینا ہوئی ہے مس خوشبو کہاں سے آئی یہ...
  12. الف نظامی

    رئیل ٹائم ڈیزیز سرویلینس سسٹم

    مجھے کیسے معلوم ہوگا کہ یہ حالیہ تصاویر ہیں اور آپ گزشتہ سال کی تصاویر تو نہیں دکھا رہے؟ وزیر اعلی پنجاب سن 2012 میں انسداد ڈینگی مہم کے سلسلہ میں مختلف حکومتی اداروں کی سرگرمیوں پر مبنی تصویر ی سلائیڈ شو دیکھ کر مسلسل غصہ ہو رہے تھے۔ انسداد ڈینگی مہم کی یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں اور کس...
  13. الف نظامی

    مبارکباد محفل دوستی کے 12 ہزار مراسلے !

    دوست کے 12،000 مراسلوں کی تکمیل پر مبروک یا اخی!
  14. الف نظامی

    تم نے "اسے" دیکھا ہے ؛ احمد جاوید

  15. الف نظامی

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    (21 فروری 1921 تا 17 فروری 2014ء) جنہوں نے ’’نوری نستعلیق‘‘ کی تخلیق سے اُردو کمپیوٹرائزیشن میں ناممکن کو ممکن بنادیا آج مجھے اپنے آپ سے شرم آرہی ہے۔ محترم جناب احمد مرزا جمیل صاحب کا انتقال گزشتہ ماہ (17 فروری 2014ء کے روز) ہوا، اور اس کی اطلاع مجھے آج بذریعہ ای میل موصول ہوئی۔ نہ کسی اخبار میں...
  16. الف نظامی

    فارسی شاعری من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ہو ؛ شمس تبریز

    من کہ مست از مے جانم تننا ھا یا ھو فارغ از کون و مکانم تننا ھا یا ھو مطر با بہر خدا یک نفسے با من باش کہ سراز پائے ندانم تننا ھا یا ھو چشم مستش چو بدیدم دلم از دست برفت عاشق چشم فلانم تننا ھا یا ھو گاہ در صومعہ با اھل عبادت ھمدم گاہ در دیر مغانم تننا ھا یا ھو تننن تن، تننن تن، تننن تن تننن...
  17. الف نظامی

    محبت مجھے آفریدیوں سے ہے!

    محبت مجھے آفریدیوں سے ہے کہ ہے آسمان گیر ان کی کمند علامہ اقبال (باقیات کلام) بشکریہ تفسیر احمد
  18. الف نظامی

    پاکستان ائر فورس ؛اسلامی بینکاری

    ']”ایئر فورس کے ویلفیئر فنڈز صرف اسلامی بنکوں میں رکھے جائیں گے“۔ ایئر چیف مارشل‘ طاہر رفیق
  19. الف نظامی

    حفیظ تائب یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے

    یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے فتنوں کی دوپہر میں سکوں کی ردا ملے حسان کا شکوہِ بیاں مجھ کو ہو عطا تائیدِ جبرئیل بوقتِ ثنا ملے بوصیریء عظیم کا ہوں میں بھی مقتدی بیماری ءالم سے مجھے بھی شفا ملے جامی کا جذب ، لہجہ قدسی نصیب ہو سعدی کا صدقہ شعر کو اذنِ بقا ملے آئے قضا شہیدی ء خوش بخت کی...
  20. الف نظامی

    حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

    یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا میرا جہانِ فکر و نظر جگمگا گیا خلقِ عظیم و اسوہ ء کامل حضورﷺ کا آدابِ زیست سارے جہاں کو سکھا گیا اس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہ ء بہار وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا انوارِ حق سے جس نے بھرا دامنِ حیات جو نکہتِ وفا سے زمانے بسا گیا کتنا بڑا کرم ہے کہ تائب سا بے...
Top