نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    گوڈیل کا "ادھورے پن " کا تھیورم

    1931 میں ریاضی دان کرٹ گوڈیل Kurt Gödel نے ریاضی کی فطرت کے متعلق اپنا مشہور "ادھورے پن "کا تھیورم ثابت کیا۔ اس تھیورم کے مطابق مقولوں (axioms)کے کسی بھی باقاعدہ نظام کے اندر ایسے سوالات ہمیشہ قائم رہتے ہیں جنہیں نظام کا تعین کرنے والے مقولوں کی بنیاد پر ثابت اور نہ ہی رد کیا جاسکتا ہے۔ بہ...
  2. الف نظامی

    مبارکباد شاکر عزیز کو سالگرہ مبروک!

    شاکر عزیز (دوست) آپ کو سالگرہ مبارک! مبروک یا اخی! :) :) :)
  3. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا

    سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا کہاں اب سخن میں وہ...
  4. الف نظامی

    راہوں میں تری طُور کے آثار ملے ہیں

    راہوں میں تری طُور کے آثار ملے ہیں ذروں کے جگر مطلع انوار ملے ہیں تاروں میں ترے حسنِ تبسم کی ضیاء‌ ہے پھولوں کی مہک میں ترے آثار ملے ہیں معراج کی شب سرحدِ امکاں سے بھی آگے نقشِ قدمِ احمد مختار ملے ہیں جو ذات الہی کی تجلی سے نہ جھپکے ہاں آپ کو وہ دیدہ بیدار ملے ہیں جو دل کہ تیرے پیار کی لذت...
  5. الف نظامی

    الله کسی کو ہمت دے اس ظالمانہ نظام کو بدل دے ؛ مولانا طارق جمیل

  6. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے

    اذیّت ، درد ، دُکھ ہوتے ہیں کانٹے نہ جانے لوگ کیوں بوتے ہیں کانٹے گُلوں کی گود میں سوتے ہیں کانٹے مئے شبنم سے منہ دھوتے ہیں کانٹے چمن کو دیکھئیے ہر زاویے سے کہیں گُل ہیں ، کہیں ہوتے ہیں کانٹے کسی کی راہ میں کانٹے جو بوئیں وہ اپنی راہ میں بوتے ہیں کانٹے گُلوں کی مسکراہٹ پر نہ جاؤ پسِ منظر...
  7. الف نظامی

    خود شناسی؛ تفصیل و توسیع

  8. الف نظامی

    شرک کی ایک قسم

  9. الف نظامی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

  10. الف نظامی

    ملک گیر احتجاج ؛ دہشت گردی ، مہنگائی ،بے روزگاری ، کرپشن ، نجکاری

    Nation Wide Protest Against Terrorism, Price Hike, Unemployment, Corruption and Privatization
  11. الف نظامی

    آپ کو یاد ہے الیکشن سے پہلے طاہرالقادری سپریم کورٹ کیوں گئے تھے؟

  12. الف نظامی

    دہشت گردی ، مذاکرات ، الجھن ، انتشار اور شریعتِ محمدی

  13. الف نظامی

    سچی یاری ؛ عوام پہ بھاری!

    سچی یاری ؛ عوام پہ بھاری! 6 دی روٹی 8 دا نان لُٹ کے کھا گئے پاکستان
  14. الف نظامی

    پاکستان میں اسلامی بینکاری کیلئے اقدامات ؛ ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ

    پاکستان کا شمار اسلامی بینکاری کی ریسرچ کے حوالے سے بانیوں (Pioneers) میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اسلامی بینکوں کو یہ مشکل درپیش تھی کہ انہیں ملکی قانون کے تحت اپنے اثاثوں کی جو انشورنس کروانا تھی، اس کے لئے اُس وقت ملک میں اسلامک انشورنس کمپنیاں وجود میں نہیں آئی تھیں لیکن اب پاکستان میں...
  15. الف نظامی

    اکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے، شرمین ہدایت اللہ

    پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے ۔ یہ بات فرسٹ وومن بینک کی صدر شرمین ہدایت اللہ نے مقامی ہوٹل میں سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر کراچی اسٹاک ایکس چینج کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرہارون عسکری ،سینئر بینکار اے بی شاہداور شعبہ بینکاری سے تعلق رکھنے والے افراد...
  16. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اُن کا جلوہ جوعام ہو جائے

    اُن کا جلوہ جوعام ہو جائے حشر برپا تمام ہو جائے مُسکرا کر جو دیکھ لیں وہ مُجھے غم کا قصّہ تمام ہو جائے یا تو آئیں نہ وہ خیالوں میں یا سلام و پیام ہو جائے تم جو ساغر اُچھال دو کوئی مَے کشی رسمِ عام ہو جائے دیکھ لیں کاش وہ مری جانب کام بن جائے، کام ہو جائے ذرّہ ذرّہ بنے اک آئینہ جلوہء یار عام...
  17. الف نظامی

    مذاکرات کی میز بچھاو!--- آو

  18. الف نظامی

    ذاتی ملکیت بنانے کے بھیس میں نجکاری کا عمل ! بلاول بھٹو زرداری

    ذاتی ملکیت بنانے کے بھیس میں نجکاری کا عمل بلاول بھٹو زرداری پاکستان میں صنعت کاروں کی ایک غالب تعداد اور بڑے کاروباری لوگوں نے عوام میں مختلف قسم کی فرضی اقتصادی حکایات پھیلا کر انہیں ایک مخصوص صورتحال کا اسیر بنادیا ہے۔ ان فرضی کہانیوں میں سے ایک کہانی یہ ہے کہ پاکستان کی معیشت سرکاری...
  19. الف نظامی

    دل ثنا خواں ہے ، خدا کا شکر ہے!

    ان کا احساں ہے ، خدا کا شکر ہے دل ثنا خواں ہے ، خدا کا شکر ہے دولت عشق نبی سینے میں ہے پاس ایماں ہے ، خدا کا شکر ہے اسوہ ء خیر البشر ہے سامنے راہ آساں ہے ، خدا کا شکر ہے مجھ سا عاصی اور شہرِ نور میں اُن کا مہماں ہے ، خدا کا شکر ہے میرے فکر و فن کا ، میری زیست کا نعت عنواں ہے ، خدا کا شکر ہے...
  20. الف نظامی

    جہاں کہیں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے!

    جہاں کہیں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے تمہارا نقشِ کفِ پا دکھائی دیتا ہے یہ سارا عالم امکاں تمہارے سامنے ہے تمہیں کہو کوئی تم سا دکھائی دیتا ہے عروج سرحد روح الامیں سے بھی آگے براق آپ کا بڑھتا دکھائی دیتا ہے فرازِ عرش پہ ایوانِ ذاتِ وحدت میں تمہارے نور کا ہالہ دکھائی دیتا ہے جہاں پہ ممکن و امکاں...
Top