نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں

    حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں محتاجِ نظر ہے حال مرا ، سرکار توجہ فرمائیں میں کر کے ستم اپنی جاں پر ، "جاوک" لبِ حق سے سن کر آیا ہوں بہت شرمندہ سا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں میں کب آنے کے قابل تھا ، رحمت نے یہاں تک پہنچایا سرکار پر تن من جان فدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں اک میں ہی...
  2. الف نظامی

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    ہم اپنے قاری کی توجہ اپریل 1933ء کے ایک واقعہ کی طرف مبذو ل کراتے ہیں جس سے اُن کی سمجھ میں بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری کا طریقہ کار سمجھ میں آ جائے گا جو اس یہود و نصاریٰ کے گٹھ جوڑ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس موقع پر (اپریل 1933ء ) امریکی حکومت نے ایک قانون لاگو کیا...
  3. الف نظامی

    سود

    دنیا کا کوئی بھی بڑا ماہر معاشیات خواہ وہ کینز ہو یا ملٹن فریڈ مین ، سود کی حمایت نہیں کرتا۔یہ سب سود کو معاشی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ گزشتہ دہائی میں دنیا کا ہر بڑا ماہر معاشیات صرف ایک ہی نعرہ بلند کرتا ہے کہ اس دنیا کی معاشی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار سود پر مبنی بینکاری...
  4. الف نظامی

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر

    دس سال بعد پھرعدالتی محاذ پر جس سفر کا آغاز 1991 ء میں ہوا تھا اور جس عدالتی جہاد کو اس ملک میں سودی نظام کے پروردہ سیاسی اور فوجی نے حیلہ سازی اور تاخیری حربوں سے روکنے کی کوشش کی اور ہر کسی نے مقدور بھر اپنا حصہ ڈالا۔ اب اس کی ایک اور منزل آگئی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت ضیا ء الحق نے بنائی اور...
  5. الف نظامی

    دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

    نئی دہلی(آن لائن) بھارت دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ پر کام کررہا ہے۔ شمالی مغربی ریاست راجھستان میں دنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ لگائے گا۔
  6. الف نظامی

    متبادل توانائی پر عالمی نمائش وکانفرنس یکم تا 3 نومبر ہو گی

    کراچی: رینیوبیل انرجی ایسوسی ایشن آف پاکستان (کراچی حلقہ) کے تحت متبادل توانائی پر تین روزہ تیسری عالمی نمائش و کانفرنس یکم نومبر سے 3 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی جس میں کئی ممالک سے متبادل توانائی کے ادارے شرکت کریں گے۔ یہ بات آر ای اے پی کراچی کے چیئرمین محمد عباس ساجد نے...
  7. الف نظامی

    توشۂ خاص : ’’علم بالقلم‘ ‘از ڈاکٹر معین الدین عقیل

    توشۂ خاص : ’’علم بالقلم‘‘ از ڈاکٹر معین الدین عقیل اسلامی ثقافت اپنے جن فنون پر فخر کرسکتی ہے، ان میں خطاطی ایک ایسا منفرد اور حسین و جاذب ِ توجہ فن ہے، جس کی نظیر کوئی اور قوم پیش نہیں کرسکتی۔ دوسری ساری قوموں کے پاس مصوری ایک مقبول فن کے طور پر رائج رہی ہے، لیکن مسلمانوں میں مصوری کے...
  8. الف نظامی

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو (ابن کلیم احسن نظامی) اس جہانِ رنگ و بو میں حسنِ فطرت جا بجا بکھرا ہوا ہے۔ اس کو جانچنے اور بھانپنے کیلئے اور اس سے حظ اُٹھانے کیلئے جمالیاتی نظر شرط ہے۔ وہ جو کسی شاعر نے کہا ہے: آنکھ والا تیرے جوبن کا تماشا دیکھے دیدۂ کور کو کیا آئے نظر کیا...
  9. الف نظامی

    محب وطن پاکستانی تھا،ہوں اور رہوں گا،الطاف حسین

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے وہ محب وطن پاکستانی ہیں تھے اور رہیں گے اور انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے اُن کا کہنا تھا کہ بھتہ کی پرچیاں جہاں سے آتی ہیں وہاں سے گرفتاریاں کی جائیں بے قصور لوگوں کو گرفتار نہ کیا جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ویں 60 سالگرہ کی...
  10. الف نظامی

    خان اکادمی کی اردو تعلیمی ویڈیوز !

    الحمد للہ ، گلوبل سائنس کو وہ واحد پاکستانی ادارہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو اب تک مشہور زمانہ " خان اکیڈمی" کی لگ بھگ سات سو تعلیمی ویڈیوز ، اردو میں ترجمہ کر کے یو ٹیوب پر اپ لوڈ بھی کر چکا ہے۔ یقین نہ آئے تو یو ٹیوب پر KhanAcademyUrdu نامی چینل ملاحظہ کر لیجیے۔ وہاں آپ کو مذکورہ سات سو...
  11. الف نظامی

    دگر آموز ؛ محمد ایوب

    مانند صبا خیز و وزیدن دگر آموز از علامہ اقبال؛ زبورِ عجم در گُل کدہ ءعشق چمیدن دگر آموز بوئے سمن و لالہ شنیدن دگر آموز تا رازِ دلِ غنچہ رسیدن دگر آموز تا رفت غم و سوزِ محبت ز دلِ تو آثارِ حیات است کہ گم شد ز گلِ تو از سوز و غمِ عشق تپیدن دگر آموز صید حیف دریں دشت شنیدی نہ صدائے کوہست پئے...
  12. الف نظامی

    دمبدم کوششِ تسخیرِ جہاں بائست ؛ محمد ایوب

    باز این عالم دیرینہ جوان می بایست از علامہ اقبال ؛ زبورِ عجم دمبدم کوششِ تسخیرِ جہاں بائست کارِ مردانِ خود آگاہ چناں می بائست اہل و نا اہل کند بادہ فروشی اینجا! بادہ از میکدہ پیرِ مغاں می بائست صنمِ اہلِ ہوس پیر شود بعدِ شباب لیک محبوبِ تو ہموارہ جواں می بائست از سکوں بے خبر و شام و سحر مست...
  13. الف نظامی

    چرخ است بسے حیراں از رفعتِ بامِ من ؛ محمد ایوب

    من بندهٔ آزادم عشق است امام من از علامہ اقبال؛ زبورِ عجم چرخ است بسے حیراں از رفعتِ بامِ من اندیشہ نہ زد بالے تا اوج مقامِ من کوہ و کمر و گردوں سرگشتہ بکامِ من ایں گیتی و آن گیتی صیدے است بدامِ من در وادی ہجرانم ، باآہِ شرر بارے صد صبحِ صفا خیزد از ظلمتِ شامِ من در مرحلہ ہستی ہر لحظہ برآں...
  14. الف نظامی

    مرہونِ چشمِ ساقی ذوقِ عجم نماندہ ؛ محمد ایوب

    خود را کنم سجودی ، دیر و حرم نمانده از علامہ اقبال؛ زبور عجم مرہونِ چشمِ ساقی ذوقِ عجم نماندہ در بزمِ مے پرستاں آئینِ جم نماندہ آں شوقِ عشق بازی ، آں سوزِ غم نماندہ در گیسوئے ایازاں آں پیچ و خم نماندہ آدابِ کافری ھم در دیر گشت رسوا خود در صنم پرستاں شوقِ صنم نماندہ از سینہ مسلماں رفت آتشِ...
  15. الف نظامی

    Be Kind to others

    Fonts used Times New Roman AlQalam Taj Nastaleeq
  16. الف نظامی

    گھریلو "شمسی توانائی کےنظام" کی فراہمی کا منصوبہ

    پنجاب حکومت نے شمسی توانائی کے فروغ کیلئے منصوبے پر عملی کام شروع کردیا۔ حکومت عوام کو ترغیب دینے کیلئے بلاسود اور آسان شرائط پر قرضے بھی فراہم کرےگی اور اس مد میں ابتدائی طور پر 2 ارب کی خطیر رقم بھی مختص کردی گئی ہے۔ حاصل ہونیوالی دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے شمسی توانائی کے فروغ کیلئے...
  17. الف نظامی

    پیاس سچی ہو تو۔۔۔

    پیاس سچی ہو تو بجھائی نہیں جاتی ، بھڑکائی جاتی ہے (احمد جاوید صاحب)
  18. الف نظامی

    اللہ کے دوستوں میں ایک حال مشترک

    اللہ کے سب دوستوں میں ایک حال مشترک ہے اور وہ ہے "استغفار" (احمد جاوید صاحب)
Top