انتخابی اصلاحات
سپریم کورٹ آف انڈیا نے 2001 میں داخل کی گئی دیوانی اپیل نمبر 7178 حکومت ہند بنام ایسوسی ایشن فار ڈیموکر ٹیک ریفارمس اور دیگر کے سلسلے میں 2 مئی 2002 کے اپنے احکامات کے ذریعہ الیکشن کمیشن کو ہدایات جاری کیں کہ وہ پارلیمنٹ یا ریاست کے مقننہ کا انتخاب لڑنے کے خواہش مند امیدواروں کے...