چیئرمین نیب ایڈمرل سید فصیح بخاری کا یہ دعویٰ عوام کے لیے کسی میزائل سے کم نہیں کہ ملک میں کرپشن کا حجم بڑھ گیا ہے 12سے15ارب کی یومیہ کرپشن ہورہی ہے،اگر چوری اور سرکاری وسائل کے ضیاع اور بینکنگ کے شعبے سمیت دیگر اداروں میں ہونے والی بدعنوانیوں کو شامل کر لیا جائے تو یہ بھی یومیہ 15ارب روپے سے...