نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    حفیظ تائب اکھیں شہر مدینہ ڈٹھا

    اکھیں شہر مدینہ ڈٹھا انج جیویں اک سُفنہ ڈٹھا اوہ ہر دن سی گھڑی برابر جس جس دن اوہ روضہ ڈٹھا کھسر پھسر نہ آئی مینوں جس پل گنبد خضری ڈٹھا رج رج کدوں وگائے اتھرو رج رج کدوں مواجہ ڈٹھا سجدیاں لئی تھاں لبھ نہ سکی جدوں ریاض الجنہ ڈٹھا راتاں نوں جد وہلک لگی ہر تھم جھم جھم کردا ڈٹھا حضرت...
  2. الف نظامی

    حفیظ تائب ہم پہ بے انتہا کرم فرما

    ( دعا ) ہم پہ بے انتہا کرم فرما دور دنیا کے سارے غم فرما ظلمتیں پے بہ پے امڈتی ہیں بارشِ نور دم بہ دم فرما ہے یہ تیرے حبیب ﷺ کی امت قومِ آخر کو محترم فرما اس کے ہاتھوں ہے تنگ خلقِ خدا سرِ طاغوت اب تو خم فرما یا الہی بحقِ ختمِ رسل ﷺ اونچا ایمان کا عَلم فرما ( حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ )
  3. الف نظامی

    حفیظ تائب زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر

    زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر شاملِ حالِ جہاں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر مونسِ غم زدگاں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر ہر گھڑی فیض رساں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر بصرِ بے بصراں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر ہنرِ بے ہنراں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر وجہِ تخلیقِ جہاں ہے مرے مولا ﷺ کا وجود مژدہ امن و اماں ہے مرے...
  4. الف نظامی

    حفیظ تائب پائی نہ تیرے لطف کی حد سید الورٰی ﷺ

    پائی نہ تیرے لطف کی حد سید الورٰی ﷺ تجھ پر فدا مرے اب و جد سید الورٰیﷺ تیری ثنا ورائے نگاہ و خیال ہے فخرِ رسل ، حبیب ِ صمد ، سید الورٰی ﷺ تو مہر لازوال سرِ مطلعِ ازل تو طاقِ جاں میں شمعِ ابد سید الورٰی ﷺ عرفان و علم ، فہم و ذکا تیرے خانہ زاد اےجانِ عشق ، روحِ خرد ، سید الورٰیﷺ تو اک اٹل...
  5. الف نظامی

    جب شامِ سفر تاریک ہوئی ، وہ چاند ہویدا اور ہوا

    جب شامِ سفر تاریک ہوئی ، وہ چاند ہویدا اور ہوا منزل کی لگن کچھ اور بڑھی ، دل زمزمہ پیرا اور ہوا جب کہر فضاوں پر چھائی ، جب صورتِ فردا دھندلائی منظر منظر سے جلوہ فشاں وہ گنبدِ خضرا اور ہوا ہر حال میں ان کی موجِ کرم تھی چارہ گرِ ادبار و الم حد سے گزری جب تلخی ء غم ، لطفِ شہِ بطحا اور ہوا جوں...
  6. الف نظامی

    اگر عالمی سطح پر اسی رفتار سے کوئلہ، تيل اور گيس جلتا رہا !!!

    ايک تازہ رپورٹ کے مطابق اگر عالمی سطح پر اسی رفتار سے کوئلہ، تيل اور گيس جلتا رہا تو سن 2030 تک جنوبی ايشيا اور افريقہ کے کئی حصوں ميں گرمی کی شدت ميں اضافے سميت پانی و خوراک کی کمی جيسے مسائل کے رونما ہونے کا امکان ہے۔ ماحوليات کے موضوع پر ورلڈ بينک کی طرف سے کميشن کردہ يہ تازہ رپورٹ رواں ہفتے...
  7. الف نظامی

    سسٹم اپ گریڈ کیے بغیر لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا،طارق سدوزئی

    چیف ایگزیکٹیو پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی طارق سدوزئی نے کہا ہے کہ دس سال سے بجلی کے سسٹم کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا۔ خیبر پختونخوا کو ضرورت کے مطابق بجلی مل بھی جائے تو لوڈ شیڈنگ کا مسلہ تین سال سے قبل حل نہیں ہو سکتا۔ پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹیو پیسکو طارق سدوزئی نے بتایا کہ...
  8. الف نظامی

    پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ

    وزیر اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام...
  9. الف نظامی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

  10. الف نظامی

    بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    کراچی: بینک الفلاح کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف باجوہ اور بخش انرجی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاصم بخش کی موجودگی میں بخش انرجی کی جانب سے بینک کی 2 اے ٹی ایم کے لیے 2 کلو واٹ کے حامل سولر پلانٹس کی تنصیب کی گئی، مذکورہ پلانٹس اے ٹی ایم سیکیورٹی سسٹم، برانچ کے سرورز اور روٹرزکوآپریٹ کرنے کی صلاحیت کے...
  11. الف نظامی

    کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی

    کینیڈا کی کیوٹو پروٹوکول سے علیحدگی از : شیخ جابر بحوالہ: روزنامہ ایکسپریس ربط: http://www.express.pk/story/146928 کینیڈا دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ’’کیوٹو پروٹوکول‘‘ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ کینیڈا کا شمار توانائی پیدا کرنے والے اہم ممالک میں کیا جاتا ہے۔ کینیڈا کے وزیر ماحولیات ’’پیٹر...
  12. الف نظامی

    شمسی بجلی گھر: چینی کمپنی کو دعوت

    وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے شمسی بجلی گھر تیار کرنے والی چینی کمپنی کو پاکستان میں شمسی بجلی گھر لگانے کی دعوت دی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق وزیر اعظم نے یہ دعوت جمعرات کو چائنہ نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن (نارنکو) کے چیئرمین وانگ ژی تونگ کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد سے ملاقات...
  13. الف نظامی

    جلیل مانک پوری کے ایک شعر کی شرح از سید نصیر الدین نصیر

    آنکھوں میں آ کے کون الہی نکل گیا کس کی تلاش میں میرے اشک رواں چلے
  14. الف نظامی

    مراد سعید: پروفائل

  15. الف نظامی

    فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی تحقیقات (دھاندلی کی انتہا)

    فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی تحقیقات کے مطابق کئی حلقوں میں رجسٹرڈ ووٹروز کی تعداد سے زیادہ ووٹ پڑے
  16. الف نظامی

    انتخابی اصلاحات بعد از الیکشن!

    ڈاکٹر طاہر القادری کے موقف کہ "قبل از الیکشن انتخابی اصلاحات ہوں" کی مخالفت کرنے والے احباب و سیاسی جماعتیں اب "انتخابی اصلاحات بعد از الیکشن" کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ ڈاکٹر طاہر القادری کا موقف: کرپٹ انتخابی نظام کی اصلاح! پہلے انتخابی اصلاحات ، پھر الیکشن پانی پہلے پیو ، پھر فلٹر کرو یا"...
  17. الف نظامی

    "تبدیلی" کی سوچ یا نظام کی تبدیلی ؟

  18. الف نظامی

    پاکستان تحریک انصاف - جیتنے والے امیدواران برائے قومی اسمبلی

    پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہونے والے امیدواروں کے نام NA-1 عمران خان NA-2 حامد الحق NA-3 ساجد نواز NA-4 گلزار خان NA-5 پرویز خٹک NA-6 سراج محمد خان NA-8 جہانزیب خان ڈھکی NA-9 ناصر خان NA-10 علی محمد خان NA-11 مجاہد علی NA-13 اسد قیصر NA-14 شہر یار آفریدی...
  19. الف نظامی

    تحریک تحفظ پاکستان : منشور

  20. الف نظامی

    ہو چاہے اک زمانہ کسی رہنما کے ساتھ

    ہو چاہے اک زمانہ کسی رہنما کے ساتھ ہم ہیں قسم خدا کی فقط مصطفیٰ ﷺ کے ساتھ منزل پہ ہم نہ پہنچے تو پہنچے گا اور کون ہم جادہ سفر میں ہیں کس پیشوا کے ساتھ یہ ساری کائنات ہےلولاک آشنا منسوب ہر چراغ ہے نور الہدی کے ساتھ رشتہ ہر ایک صبح کا شمس الضحی سے ہے ہر شب کو ربط خاص ہے بدرالدجی کے ساتھ...
Top