نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مانچسٹر یونیورسٹی میں یوم اردو اور پاک اردو انسٹالر

    مانچسٹر یونیورسٹی میں پیر یکم جولائی سن دو ہزار تیرہ کو یوُم اُردو کی تقریب دن کے دس بجے ہیومنٹیز برج فرڈ بلڈنگ کے لیکچر تھیٹر میں تلاوتِ قرآن پاک سے شروع ہوئی۔ تقریب میں برطانیہ بھر سے مختلف سکینڈری سکولوں کے ساٹھ طلبہ نے شرکت کی۔ ان سکولوں کے نام اِس طرح سے ہیں: 1۔ لیونزویم ہائی سکول...
  2. الف نظامی

    مبارکباد دس ہزاری خرم شہزاد خرم!

    اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن ، مقبول شاعر اور بلاگر خرم شہزاد خرم دس ہزار مراسلوں سے آگے نکل گئے!
  3. الف نظامی

    ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، بان کی مون

    ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، بان کی مون اقوام متحدہ کے سیکر یٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور کوئی بھی ایسا اقدام جس سے معصوم افراد کی جانوں کو خطرہ ہو اسے بند ہونا چاہیے۔ نسٹ یونیورسٹی میں عالمی امن و استحکام مرکز کے افتتاح کے بعد تقریب...
  4. الف نظامی

    14 اگست 2013 ، آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟

    14 اگست 2013 ، یوم آزادی پاکستان آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟ میں پاکستان میں ایک پودا لگانا چاہوں گا تا کہ وطنِ عزیز سر سبز و شاداب بن سکے ( پاکستان میں شجر کاری ) مثبت تبدیلی لانا اپنے آپ سے دریافت کیجیے کہ آپ لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی پیدا کرنے کے لیے کیا کریں گے؟ وہ کیا سر...
  5. الف نظامی

    متحدہ یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گی

    ایم کیوایم کے زیراہتمام یوم آزادی قومی جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایاجائے گا۔رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طے کیا گیا ہے کہ یوم آزادی پر چوراہوں اور عمارتوں کوقومی پرچموں سے سجایاجائے گا۔ منگل 13اگست کی شب 12بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو اورایم کیوایم کے تمام سیکٹروں اورزونوں میں قومی ترانے...
  6. الف نظامی

    میزان اسلامک فنڈ کے دس سال!

  7. الف نظامی

    کینجھر جھیل کا پانی شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن گیا ہے

    کراچی (پ ر) ہیومن رائٹس گروپ آف پاکستان نے اپنے Objective Chapters ہیومن رائٹس اور انوائرمنٹ کے حوالے سے کینجھر جھیل میں صنعتوں کے استعمال شدہ کیمیکل سے آلودہ پانی فراہم کیے جانے پر معزز سندھ ہائی کورٹ میں ایک آئینی درخواست نمبر 2860/2013 داخل کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کینجھر...
  8. الف نظامی

    دریاؤں کے کنارے سرسبز پارک

    پیرس ہو یا وارسا اور یا پھر میڈرڈ، یورپ بھر میں دارالخلافے کی حیثیت رکھنے والے شہروں کے اندر سے گزرنے والے دریاؤں کے کناروں کو، جو پہلے شور اور آلودگی کی زَد میں تھے، اب سرسبز تفریحی پارکوں کی شکل دی جا رہی ہے۔ ان شہروں کے اندر سے گزرنے والے دریاؤں کے کناروں کو اب تک زیادہ تر نظر انداز کیا...
  9. الف نظامی

    بھوٹان، مستقبل کا پاور ہاؤس

    دنیا کی نظروں سے اوجھل رہنے والی ہمالیہ کی چھوٹی سی ریاست بھوٹان میں 1999ء تک محض ایک چوتھائی سے بھی کم گھروں کو بجلی دستیاب تھی۔ لیکن آج پن بجلی اس ریاست کی سب سے بڑی برآمد بن چکی ہے۔ بھوٹان قابل تجدید ذریعے یعنی پانی سے بجلی پیدا کرنے والا ایک مثالی ملک ہے۔ یہاں موجود دریاؤں سے فائدہ اٹھاتے...
  10. الف نظامی

    عوام شمسی اورمتبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کریں ، الطاف حسین

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے عوام حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت شمسی اور متبادل توانائی کے منصوبوں پرکام کریں۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اور ارکان اسمبلی سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین...
Top