نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    یونی کوڈ اردو سافٹ ویئر

    یونی کوڈ اردو سافٹ ویئر (محبوب خان بگٹی) بدلتے وقت کے ساتھ دنیا میں ٹیکنالوجی کا استعمال جیسے جیسے بڑھتا جارہا ہے ویسے ویسے اس بات کی بھی ضرورت بڑھ رہی ہے کہ ان تقاضوں کو پورا کرنے کی کوشش بھی اسی پیمانے پر کی جانی چاہیے۔ آج کے دور میں اداروں کے ساتھ ساتھ صاحب علم افراد کا فرض ہے کہ ترقی کی اس...
  2. الف نظامی

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    امریکی کوکیز ایک دن کی بات امریکی ایمبیسی کے پبلک افیئر افسر Larry Shuartz کا فون آیا۔ لیری کو میں پہلے سے جانتا تھا۔ اُس نے کہا: "مفتی کافی اور کوکیز کھانے کے لیے کل شام F-6/3 میں میرے گھر آجاو۔ بہترین امریکی کوکیز کھلاوں گا اور تم سے ملاقات بھی ہو جائے گی" اگلے روز سہ پہر کے وقت لیری کے گھر...
  3. الف نظامی

    سولر پاکستان ؛ شمسی توانائی اور پاکستان

    سولر اسٹریٹ لائٹس پشاور کی مختلف شاہراہوں پر شمسی توانائی سے چلنے والی سٹریٹ لائٹس نصب کی گئی ہیں، جو دن کو سورج کی روشنی سے چارج ہوکر پوری رات اجالا کرتی ہیں۔ پاکستان سولر انرجی کے لیے آئیڈیل ملک پاکستان میں اوسطاﹰ تقریبا 16 گھنٹے سورج کی روشنی موجود رہتی ہے۔ ماہرین کے مطابق سورج کی روشنی کو...
  4. الف نظامی

    مبارکباد محسن پاکستان آپ کو عید الفطر مبارک!

    محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان آپ کو عید الفطر مبارک ہو۔
  5. الف نظامی

    اردو لکھو ، اردو بولو ، اردو پڑھو ( خواجہ حسن نظامی )

    ہمارے کرنے کا کام: پاک اردو انسٹالر کی تشہیر بقدر استطاعت برائے فروغ و ترویج و اشاعت اردو اس پوسٹ کا پرنٹ آوٹ لے کر نمایاں جگہ پر آویزاں کر دیجیے۔ اس تھریڈ کا لنک فیس بک پر شئیر کر دیں
  6. الف نظامی

    اک ترے خواب کی پہچان ہماری آنکھیں

    نعتِ رسول اکرم خواب میں زیارتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے شرف یاب ہونے کے بعد ( از شازیہ اکبر ، اٹک ) اک ترے خواب کی پہچان ہماری آنکھیں ہوگئیں فخرِ دل و جان ہماری آنکھیں رکھ کے آنکھوں میں تجھے موند لیں اپنی پلکیں یوں رہیں صورتِ جز دان ہماری آنکھیں اب ترے بعد کسی اور کو کیسے دیکھیں...
  7. الف نظامی

    پہلی عالمی دہشت گردی کی 68 ویں سالگرہ --- منوبھائی

    عالمی دہشت گردی کی دہشت زدگی سے بچنے کیلئے دہشت گردی کے خلاف نبرد آزما دنیا اور انسانی زندگی کی سب سے بڑی فوجی طاقت اور اکلوتی سپر پاور امریکہ نے 68 سال پہلے 1945ء کے اگست کی چھ تاریخ کو جاپان کے صنعتی شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے کی شکل میں دنیا کی پہلی سب سے زیادہ تباہ کن اور خون ریز دہشت...
  8. الف نظامی

    کاروبار اور تجارت کا فروغ : ایکسپو پاکستان، 450 نمائش کنندگان نے جگہ بک کرالی

    ایکسپو پاکستان، 450 نمائش کنندگان نے جگہ بک کرالی کراچی: ایکسپو پاکستان نمائش کو اندرون اور بیرون ملک سے بھرپور رسپانس مل رہا ہے اور اب تک 450 نمائش کنندگان نے اپنی مصنوعات کی نمائش کے لیے جگہ بک کرادی ہے۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے مطابق 26 سے 29 ستمبر کراچی ایکسپو...
  9. الف نظامی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا لاہور: وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے توانائی کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے آگے بڑھنے کیلیے جامع روڈ میپ مرتب کرلیا ہے جس پر برق رفتاری سے عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔ چولستان میں7500 ایکٹر اراضی پر قائد اعظم سولر...
  10. الف نظامی

    وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کے بھائی نصیر احمد بلوچ انتقال کر گئے

    وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کے بھائی نصیر احمد بلوچ انتقال کر گئے وزیر اعلی بلوچستان عبد المالک بلوچ کے بھائی نصیر احمد بلوچ حرکت قلب بند ہونے کے باعث تربت میں انتقال کر گئے۔ ان کی تدفین آج ہفتہ کی شام 5 بجے ان کے آبائی قبرستان زور بازار تربت میں ہوگی۔ وزیر اعظم محمدنواز شریف ، گورنر...
  11. الف نظامی

    چولستان میں 300 میگا واٹ کا شمسی توانائی منصوبہ

  12. الف نظامی

    چینی کمپنی بجلی کے 4 منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گی

    چین کی بجلی پیدا کرنے والی بڑی کمپنی چائنا پاور انویسٹمنٹ کارپوریشن کی جانب سے پاکستان میں بجلی کے 4 منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے چینی کمپنی سی پی آئی کے وائس پریزیڈنٹ ژینگ وانگ کی قیادت میں 15رکنی وفد نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں بجلی...
  13. الف نظامی

    JS Bank goes Solar!

    JS Bank has initiated a Go Green drive converting the Dhoraji branch in Karachi to solar power. That means all computers, servers; ATM and teller stations are now powered by solar energy. متعلقہ: نیشنل بینک کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل بینک الفلاح کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی...
  14. الف نظامی

    نیشنل بینک کی " اے ٹی ایم" مشینیں شمسی توانائی پر منتقل

    نیشنل بینک آف پاکستان نے کامیاب تجربے کے بعد اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نیشنل بینک نے تجربے کے طور پر ڈیفنس کراچی میں ایک اے ٹی ایم کو سولر انرجی پر منتقل کیا ہے جس کے نتائج بہت مثبت رہے ہیں۔ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث...
  15. الف نظامی

    سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت "

    فروغ نعت اکادمی اٹک کے زیر اہتمام سہ ماہی مجلہ فروغِ نعت زیرِ ادارت : سید شاکر القادری چشتی نظامی مشمولات شمارہ 0 : جولائی ، اگست ، ستمبر 2013 حرفِ تمنا (اداریہ) از سیدشاکرالقادری چشتی نظامی قطعہ تاریخ (آغازِ مجلہ سہ ماہی فروغِ نعت) از محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری با وضو ہو لوں تو...
  16. الف نظامی

    چینی کمپنی پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبہ میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

    اسلام آباد: معروف چینی سرمایہ کار کمپنی لائٹنگ افریقہ پاکستان میں شمسی توانائی کے شعبے میں 3 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کریگی۔ سرمایہ کاری بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مذکورہ چائنیزکمپنی کے اعلی سطح کے وفدنے کمپنی کے صدربائی رون شی مین کی سربراہی میں گذشتہ روزچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ...
  17. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    اخوت کے کارنامے از محمد مصدق پاکستان میں بے شمار ایسی شخصیات ہیں جو عوام کی حالت بہتر بنانے کیلئے اپنی اپنی سطح پر ایسا تعمیری کام انجام دے رہی ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ مثلاً بے روزگاری اور غربت پاکستان کا ایک بہت سنجیدہ مسئلہ ہے ۔عالمی ادارے بار بار پاکستان کی توجہ اس اہم مسئلہ کی طرف...
  18. الف نظامی

    ماحول دوست توانائی کی پیداوار ، چند اعداد و شمار

    وقت آگیا ہے کہ اب ساری دنیا فوسل فیول (گیس ، پٹرول ، کوئلہ) سے بجلی بنا کر عالمی حدت( گلوبل وارمنگ) میں اضافہ کرنے کے بجائے ماحول دوست توانائی کی پیداوار پر توجہ دے۔ اس حوالے سے ملاحظہ کیجیے : جرمنی میں ماحول دوست توانائی کی پیداوار کے چند اعداد شمار 2011: 29075 میگا واٹ بجلی ونڈ پاورسے پیدا...
  19. الف نظامی

    سیدہ زینب کے مزار پر حملہ انسانی تاریخ کا بدترین المیہ ہے ، ڈاکٹر طاہر القادری

    پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ملک شام میں سیدہ زینب ؓ کے مزار اقدس پر حملہ کی ناپاک جسارت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی تاریخ کا بدترین المیہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقدس ہستیوں کے مزارات پر حملہ کرنے والوں کو انسان کہنا انسانیت کی...
  20. الف نظامی

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے کہا ہے کہ اسلامی بینکاری کی ترقی کے 5 سالہ منصوبے کے تحت ملک میں اسلامی بینکاری شاخوں کی تعداد دگنی کرتے ہوئے ڈپازٹس کی شرح نمو 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کی جائیگی۔ زراعت اور ایس ایم ایز کے شعبوں کے لیے اسلامی اصولوں پر مالیاتی خدمات کی فراہمی اور...
Top