سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت "

الف نظامی

لائبریرین
فروغ نعت اکادمی اٹک کے زیر اہتمام سہ ماہی مجلہ
فروغِ نعت
زیرِ ادارت : سید شاکر القادری چشتی نظامی

مشمولات
شمارہ 0 : جولائی ، اگست ، ستمبر 2013​
حرفِ تمنا (اداریہ) از سیدشاکرالقادری چشتی نظامی
قطعہ تاریخ (آغازِ مجلہ سہ ماہی فروغِ نعت) از محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری

با وضو ہو لوں تو پھر مدحت لکھوں
پھر رہِ نعت میں قدم رکھا ( ڈاکٹر خورشید رضوی )
نغمۂ حور بمعراجِ حضور ( نذر صابری )
سبز رتوں کی بشارت ( ڈاکٹر عبدالعزیز ساحر )
وہ کیا جہاں ہے جہاں سب جہاں اُترتے ہیں ( ڈاکٹرارشد محمود ناشاد )
شہرِ طیبہ میں میسر روح و دل کو تھا سکوں ( ڈاکٹر عزیزؔ احسن )
چمن کے اور کسی پھول میں وہ بات نہیں ( ڈاکٹر رؤف امیر )
اندازِ کرم بھی ہے جدا شانِ عطا بھی ( سید وحید القادری عارف )
اپنے اپنے مراتب کے ہوتے ہوئے ( پروفیسر احسان اکبر )
ہجرت کا کٹھن جو راستہ تھا ( آصف اکبر )
کچھ بھی ہو ، خوئے دوست سے ہٹنے کی خو نہ ہو ( سعود عثمانی )
میں سات عشروں سے بے تاب ہوں زیارت کو ( سید منظورالکونین اقدس )
وہ خوب جانتے ہیں مرے دل کا حال تک ( خواجہ غلام قطب الدین فریدی )
ایک شب سرکار کی ہم گفتگو کرتے رہے ( محمد حنیف نازش قادری )
بحرِغم میں ہوا غرق میں سر بسر ( ڈاکٹر محمد حسین مشاہد )
اک ستارہ بھی کہاں اپنے تئیں روشن ہے ( واجد امیر )
وہ زمیں ہے اور وہ آب و ہوا ہی اور ہے ( آصف قادری )
تپشِ شوق سے یوں صاحبِ ثروت کرنا ( عثمان ناعم )
مجھ سے پوچھا کسی نے تعارف ترا ( ممتاز گورمانی )
تارے بنے زمین بنی آسماں بنا ( راکب راجا )
جب نام مصطفیٰ مرے ہونٹوں پہ آگیا ( نوشیروان عادل )
ذرے کو صحرا کیا، قطرے کو دریا کر دیا ( جنید نسیم سیٹھی )
ظلمت میں خبر صبحِ تمنا کی سنا دی ( جسارت خیالی )
صاحب معراج ہیں وہ پیکر انوار ہیں از شاعر علی شاعر
مری ناؤ نے مشکل میں پکارا یارسول اللہ ( اسد بیگ، راولپنڈی )
مرا وجود جو تیرا غلام ہو جائے ( کرنل سید مقبول حسین ، راولپنڈی )
آتا جو مجھے لفظ برتنے کا قرینہ ( مشتاق عاجز ،اٹک )
الفت شہ میں ذرا رو لوں تو پھر مدحت لکھوں ( سجاد حسین ساجد، اٹک )
ان کی رحمت جو رہی بے سروسامانی میں ( نادر وحید، اٹک )
ادب تصورِ جاناں کہ اس گھڑی دل میں ( نصرت بخاری، اٹک )
تو روحِ کائنات ہے تو حسنِ کائنات ( سعادت حسن آس، اٹک )
تیری قربت کی حسیں رت سے یہ مہکائے ہوئے لوگ ( احمد اعجاز قاضی، اٹک )
تیرا حسن آنکھوں میں، تیری یاد سینے میں ( شمس القمر عاکف، اٹک )
درونِ قلب مدینے کی آرزو ہونا ( شوکت محمود شوکت، اٹک )
نعت ہو جائے جو آقا کچھ اس انداز کے ساتھ ( احسان الہی احسن، اٹک )
مرے وجدان میں جو روشنی ہے ( حسین امجد، اٹک )
سرور کونین سے قائم ہےانساں کا جمال ( سردار حسین اداس، اٹک )
الفاظ کہاں اور کہاں نعت کی صورت ( صفدر حسرت، اٹک )
زمین اس کی ہے اور آسمان اس کے ہیں ( حسن جمیل، اٹک )
کبھی جو خواب میں روضے کی دید ہوتی ہے ( عزیز طارق، اٹک )
کوئی ہو مرحلہ آسان مجھ پہ ہوتا ہے ( محمود ناصر، اٹک )
چاہتا ہوں میں سہارا یا نبی ( وقاراحمد آس، اٹک )
آپ آئے تو ہر دل سے آئی صدا ( نزاکت علی نازک، اٹک )
تکمیل ہوئی تجھ سے اس نور نبوت کی ( سجاد سرمد، اٹک )
اوقات مری کیا جو لکھوں مدحتِ سرور ( فیضان الحسن گیلانی، اٹک )


شاعرات کا نذرانہ عقیدت

نعت لکھنے کا ا گر مجھ کو قرینہ آ جاۓ ( نوشی گیلانی )
نہ اس زمیں کے لئے اور نہ آسمان کیلئے ( عائشہ مسعود ملک )
رائیگاں سانسوں کو بھی جینے کی لذت مل جائے ( بشریٰ فرخ، پشاور )
اک ترے خواب کی پہچان ہماری آنکھیں ( شازیہ اکبر، اٹک )
مرا دل کیا لبھائے گی گل و گلزار کی خوشبو ( سیدہ نفیسہ بانو شمع )
وہ ہی محور محبتوں کا ہے ( نگہت یاسمین )

قندِ فارسی
محبوب مرا نیست سوائے شہِ بطحا ( طارق سلطان پوری، اٹک )
ای پادشاہِ انس و جاں،ای رحمتِ ہر دو جہاں ( سید شاکرالقادری چشتی نظامی ،اٹک )


خصوصی مقالہ

نعتیہ ادب میں تنقید کی اہمیت! ( ڈاکٹر عزیز احسن، کراچی )

کتابوں پر تبصرہ
معراج نامہ (نذر صابری) : سید شاکرالقادری
اذن (نعتیہ مجموعہ از واجد میر) : جنید نسیم سیٹھی
کلیات مظہرمرتبہ ارسلان احمد ارسل : جنید نسیم سیٹھی
ماہِ حرا (نعتیہ مجموعہ: نگہت یاسمین اٹک) : حسین امجد

 
آخری تدوین:

شاکرالقادری

لائبریرین

سہ ماہی فروغ نعت ۔۔۔ کی ویب سائٹ


ہوسکتا ہے مکمل شمارے کی پی ڈی ایف لوڈ ہوتے ہوئے دیر لگائے اور اس طرح بعض احباب کو زحمت ہو
اس بات کے ازالہ کے لیے شمارہ کے تمام مشمولات کی علیحدہ علیحدہ انتہائی کم حجم کی پی ڈی ایف فائلیں بھی موجود ہیں اور فہرست ایک صفحہ پر مہیا کر دی گئی ہے تاکہ قاری جس مخصوص نعت یا مضمون کو پڑھنا چاہے صرف اسی کی فائل لوڈ ہو اور وقت ضائع نہ ہو۔۔۔۔ اس مقصد کے لیے نیچے والے ربط پر کلیک کریں

شمارہ اول کے مشمولات ۔۔۔ آن لائن مطالعہ

احباب کی آرا ۔۔۔ کی پذیرائی کی جاتی ہے تاکہ آئندہ اشاعتوں کو بہتر سے بہتر بنایا جا سکے

محمد اسامہ سَرسَری
 
آخری تدوین:
سہ ماہی فروغ نعت ۔۔۔ کی ویب سائٹ
احباب کی آرا ۔۔۔ کی پذیرائی کی جاتی ہے تاکہ آئندہ اشاعتوں کو بہتر سے بہتر بنایا جا سکے
محمد اسامہ سَرسَری
ماشاءاللہ بڑی محنت کر رہے ہیں آپ لوگ۔ اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے اور اس حساس ترین عمل میں کماحقہ تحریر اور تحقیق کی دولت عطا فرمائے۔
 
Top