الف نظامی
لائبریرین
ڈاکٹر طاہر القادری کے موقف کہ "قبل از الیکشن انتخابی اصلاحات ہوں"
کی مخالفت کرنے والے احباب و سیاسی جماعتیں اب "انتخابی اصلاحات بعد از الیکشن" کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟
ڈاکٹر طاہر القادری کا موقف:
کی مخالفت کرنے والے احباب و سیاسی جماعتیں اب "انتخابی اصلاحات بعد از الیکشن" کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟
ڈاکٹر طاہر القادری کا موقف:
- کرپٹ انتخابی نظام کی اصلاح! پہلے انتخابی اصلاحات ، پھر الیکشن
- پانی پہلے پیو ، پھر فلٹر کرو یا" پانی پہلے فلٹر کرو ، پھر پیو"
- انتخابات کے لیے ووٹر اور امیدوار کی شرائطِ اہلیت کا مسئلہ
- پاکستان میں حقیقی تبدیلی — کیوں اور کیسے؟
- بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت
- بَسْطَۃً فِی الْعِلْمِ وَ الْجِسْمِ ؛ قیادت اور علم
- کیا صرف لانگ مارچ ہی ماورائے قانون ہے؟