پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ

الف نظامی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2013

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
    وزیر اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام تیل کی بچت ممکن ہوگی۔
    اس بجلی گھر کی تعمیر چالیس ماہ کے ؟ قلیل ؟ عرصے میں مکمل ہوئی ہے۔ ( بہر حال دیر آید ، درست آید :) )
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اچھی خبر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,032
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    شروع تو پی پی پی نے ہی کیا تھا۔ کریڈٹ اب نواز شریف لے گیا۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    نواز ہی پاکستان کابیٹرہ پار کرے گا
     
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,844
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر