پن بجلی

  1. ا

    کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    25 مئی2022 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کروٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کی تکمیل سے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی، دھرنوں نے معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا، اب وقت آ گیا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے دھرنوں کا دھڑن تختہ کیا جائے اور دھڑلے سے پاکستان کی تعمیر کی جائے۔...
  2. ا

    پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح

    آزاد کشمیر: وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے مظفرآباد میں پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پترند ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 147 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یہ منصوبہ پاکستان اور کوریا کی دوستی کی مثال ہے۔ متعلقہ: پترند ہائیڈرو پاور پلانٹ
  3. ا

    بونجی پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    07 مئی 2013 http://www.nawaiwaqt.com.pk/business/07-May-2013/200597 بونجی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن اور ٹینڈر ددستاویزات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ چئیرمین واپڈا
  4. ا

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں 350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک کو بجلی فراہم کر سکتے ہیں۔ یہ منصوبے پورے ہونے کے بعد صوبے میں بجلی انتہائی سستی ہو گی جبکہ لوڈشیڈنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہو گی۔ وفاق کو بجلی فراہم کرینگے انہوں نے کہا کالام میں جس...
  5. ا

    تربیلا ایکسٹینشن فور منصوبہ

    تعارف:- تربیلا ڈیم دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا بہت بڑا کثیر المقاصد منصوبہ ہے۔ اس منصوبہ کے تحت ڈیم اور سپل وے کے علاوہ تین سرنگیں (سرنگ 1 تا 3) بجلی بنانے اور چوتھی اور پانچویں آبپاشی کے پانی کے اخراج کے لیے بنائی گئی تھیں۔ بعد از تکمیل فنی مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ تربیلا کی سرنگ نمبر 4 سے...
  6. ا

    داسو پن بجلی منصوبہ؛ٹائم لائن

    Dasu hydro-power project is a run of river scheme located 7 km upstream of Dasu village on Indus River, 74 km downstream of Diamer Basha Dam and 350 km from Islamabad. The Project is located in district Kohistan of Khyber Pakhtunkhwa Objectives/Benefits To Design a Project of 4320 MW to produce...
  7. ا

    مانسہرہ میں870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے کا معاہدہ

    وزارت پانی و بجلی کے ذیلی ادارے پرائیویٹ پاور انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) اور سکی کناری ہائیڈرو کے درمیان 870 میگا واٹ کے پن بجلی منصوبے پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ جمعے کو پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر این اے زبیری اور ایس کے ہائیڈرو کے چیف ایگزیکٹو...
  8. ا

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    4 فروری 2013 http://www.paknewslive.com/nelum-2/ نیلم جہلم پن بجلی منصوبے پر جدید ترین ٹنل بورنگ مشین نے کام شروع کر دیا۔منصوبے کی 63 کلومیڑ طویل سرنگوں میں سے 30 کلومیٹر سرنگیں کھودی جا چکی ہیں۔ اس طرح سرنگوں پر پیش رفت 45 فیصد ہے۔ زیر زمین پاور ہاوس کی کھدائی 64 فیصد اور زیر زمین ٹرانسفارمر...
  9. ا

    متبادل توانائی پر عالمی نمائش وکانفرنس یکم تا 3 نومبر ہو گی

    کراچی: رینیوبیل انرجی ایسوسی ایشن آف پاکستان (کراچی حلقہ) کے تحت متبادل توانائی پر تین روزہ تیسری عالمی نمائش و کانفرنس یکم نومبر سے 3 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی جس میں کئی ممالک سے متبادل توانائی کے ادارے شرکت کریں گے۔ یہ بات آر ای اے پی کراچی کے چیئرمین محمد عباس ساجد نے...
  10. ا

    پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ

    وزیر اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام...
Top