پن بجلی گھر کا افتتاح، ہائیڈرو الیکڑک پاور پلانٹ

الف نظامی

لائبریرین
وزیر اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی اور یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام تیل کی بچت ممکن ہوگی۔
اس بجلی گھر کی تعمیر چالیس ماہ کے ؟ قلیل ؟ عرصے میں مکمل ہوئی ہے۔ ( بہر حال دیر آید ، درست آید :) )
 

الف نظامی

لائبریرین
7-15-2013_2274_1.gif
 
Top