حفیظ تائب زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ ﷺ کی نظر

الف نظامی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2013

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ کی نظر
    شاملِ حالِ جہاں ہے مرے خواجہ کی نظر


    مونسِ غم زدگاں ہے مرے خواجہ کی نظر
    ہر گھڑی فیض رساں ہے مرے خواجہ کی نظر


    بصرِ بے بصراں ہے مرے خواجہ کی نظر
    ہنرِ بے ہنراں ہے مرے خواجہ کی نظر


    وجہِ تخلیقِ جہاں ہے مرے مولا کا وجود
    مژدہ امن و اماں ہے مرے خواجہ کی نظر


    تا ابد ہر کلمہ گو کے نگہباں ہیں آپ
    جانبِ اُمتیاں ہے مرے خواجہ کی نظر


    میری سرکار کی رحمت ہے محیطِ عالم
    از کراں تا بہ کراں ہے مرے خواجہ کی نظر


    (حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ)​
     
    آخری تدوین: ‏اگست 8, 2013
    • زبردست زبردست × 4
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سبحان اللہ - جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بازگشت!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سبحان اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    وجہِ تخلیقِ جہاںہے مرے مولا کا وجود
    مژدہ امن و اماں ہے مرے خواجہ کی نظر
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زیست کی روحِ رواں ہے مرے خواجہ کی نظر​
    شاملِ حالِ جہاں ہے مرے خواجہ کی نظر​
     

اس صفحے کی تشہیر