حفیظ تائب ہم پہ بے انتہا کرم فرما

الف نظامی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 17, 2013

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ( دعا )
    ہم پہ بے انتہا کرم فرما
    دور دنیا کے سارے غم فرما
    ظلمتیں پے بہ پے امڈتی ہیں
    بارشِ نور دم بہ دم فرما
    ہے یہ تیرے حبیب کی امت
    قومِ آخر کو محترم فرما
    اس کے ہاتھوں ہے تنگ خلقِ خدا
    سرِ طاغوت اب تو خم فرما
    یا الہی بحقِ ختمِ رسل
    اونچا ایمان کا عَلم فرما
    ( حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ )​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    آمین ثم آمین
    بہت پیاری سادہ سی نعت ہے ۔
    دل پہ دستک دیتے آنکھ کو نم کرتی ہوئی ۔۔۔۔۔۔
    سبحان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بلکہ دعائیہ کلمات ---
     
  4. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس کے ہاتھوں ہے خلقِ خدا
    سرِ طاغوت اب تو خم فرما
    سبحان اللہ - آمین۔
     
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
     
  6. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    سبحان اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر