باتوں سے خوش ہو لینا ہماری عادت ہوگئی ہے اور اچھے کام کی باتیں کر لینے کو ہم اصل کام کے قائم مقام سمجھ لیتے ہیں۔ اس عادت کو چھوڑو ، کام کرو کام!
ملفوظ از حضرت مولانا محمد الیاس رحمۃ اللہ علیہ ( بانی تبلیغی جماعت)
ملفوظ از حضرت مولانا محمد الیاس رحمۃ اللہ علیہ ( بانی تبلیغی جماعت)
بحوالہ: "ملفوظات حضرت مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ" ، صفحہ ۳۴ ، مؤلف: حضرت مولانا محمد منظور نعمانی رحمۃ اللہ علیہ
آخری تدوین: