لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔
مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300 واٹ کے پینل دستیاب ہیں، 90 فیصد چین سے امپورٹ ہوتے ہیں، 25 برس تک مفت بجلی حاصل کی جاسکتی ہے۔
ٹیوب ویل کی پاور معلوم کیجیے یعنی وہ کتنے واٹ بجلی استعمال کرتا ہے پھر اتنی واٹیج کے شمسی پینل لگا لیجیے۔یہ بتائیے کہ ایک ٹیوب ویل کو چلانے کے لئے کتنے شمسی پینل درکار ہوں گے؟
نفسیاتی پروپگنڈا ۔یہ پتہ ہے کہ پانچ سو میٹر گہرائی سے پانی نکلے گا
نہیں۔ ہمارے ہاں ڈیزل جنریٹر چلتا ہے یا پھر اگر بجلی مہیا ہو تو۔ سوچا کہ شمسی توانائی اگر مل جائے تو بہتر رہتانفسیاتی پروپگنڈا ۔
ہٰذا ما یا اخی؟اچھا ہے نا ۔۔ میں تو کہتا ہوں پاکستان میں سلور ونڈ ایون بایوگیس سے بھی بجلی بنانی چاہئے۔
ماہٰذا یا اخی؟ہٰذا ما یا اخی؟
تقریبا ایک میٹر والے چھ عددیہ بتائیے کہ ایک ٹیوب ویل کو چلانے کے لئے کتنے شمسی پینل درکار ہوں گے؟
اور اس کی پاور کتنے واٹ ہو گی ؟اور قیمت بھی ؟تقریبا ایک میٹر والے چھ عدد
یہ میرا اندازہ ہے یہاں دبئی میں روڈ اور اور چورنگی کے ایریگیشن پمپ اور سسٹم میں استعمال ہوتے پایا عموما دو سے چار عدد استعال ہوتا ہے اس لحاظ سے
ٹیوب ویل کی موٹر کے لئے چھ عدد چاہیے ہوگا۔
بھائی قیمت سے میں انجان ہوں، البتہ یہ پتہ ہے کہ اس کی دکانیں لائٹ ہاؤس کراچی کے اطراف میں ہیںتیوب ویل کے سائش اور پمپنگ پاور پر منحصر ہو گا۔ٹیوب کا قطر یعنی ڈایا میٹر 100 سے 200 ایم ایم۔یعنی 5 سے آٹھ ینچھ تک ہوتا ہے۔
اور اس کی پاور کتنے واٹ ہو گی ؟اور قیمت بھی ؟
کہتے ہیں کہ آؤٹ پٹ کی بنیاد پر بھی قیمتیں بہت فرق ہو سکتی ہیں۔ یعنی ایک ہی سائز کا پینل عین ممکن ہے کہ بالکل مختلف مقدار میں بجلی پیدا کرےٹیوب ویل پر چار سے پانچ لاکھ روپے لگتے ہیں..
چینی پینل ناقص کوالٹی کے ہیں، اوسط عمر دس سال بمشکل.
اس طرح کے اقدامات سے انشآاللہ جلد ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا،کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینل تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاشت کار ٹیوب ویل کیلئے شمسی توانائی اپنا چکے ہیں
لاہور اور پشاور میں شمسی پینل کی یومیہ فروخت 4 ہزار تک پہنچ گئی۔ کراچی میں کھپت محض 10 فیصد ہے۔
مارکیٹ میں 700 سے 24 ہزار روپے کے 3 سے 300 واٹ کے پینل دستیاب ہیں، 90 فیصد چین سے امپورٹ ہوتے ہیں، 25 برس تک مفت بجلی حاصل کی جاسکتی ہے۔