ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس

الف نظامی

لائبریرین
موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی اہم پریس کانفرنس
20جنوری 2014ء، بروز پیر 1:30بجے دوپہر
مرکزی سیکرٹریٹ 365ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
منہاج ٹی وی پر براہِ راست
لائیو سٹریم : منہاج ٹی وی ؛ متبادل ربط

1454923_586181154792742_1510931333_n.jpg
 
آخری تدوین:
الف نظامی صاحب کدھر گئے وہ لوگ جو کہ نورا کشتی ماسٹر کو بچانے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے تھے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب نے جو جو باتیں کیں وقت کے بے رحم قلم نےڈاکٹر صاحب آپ نے درست کہا کا دستخط سرخ جلی قلم سے ثبت کردیا اور آنے والا وقت اس پر مہر بھی ثبت کرنے والا ہے
 
Top