1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

شرک کی ایک قسم

الف نظامی نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2014

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بڑی گہری بات کی ہے احمد جاوید صاحب نے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    کون ہیں یہ احمد جاوید صاحب۔ وہی لمبی داڑھی والے تو نہیں جو ایک بچے کے ساتھ اتے تھےاور علامہ اقبال کے پرستار ہیں ایسی اردو بولتے ہیں کہ مطلب گم ہوجاتا ہے

    اوپر کی بات بھی غلط ہے
    ادمی جب خود سپردگی میں فنا فی اللہ ہوجاتا ہے تو اسکا دشمن ہی اللہ کا دشمن ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس کا بہتر جواب تو الف نظامی صاحب دے سکتے ہیں :)
     
  5. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    "آتے"
    "آدمی "
    درست لفظ ہیں:)

    احمد جاوید: فیس بک صفحہ
     
    • متفق متفق × 1
  6. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    معلوم ہے۔
    پر کی بورڈ کی پرابلم ہے
     
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کونسا کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں؟
    "آ" شفٹ a سے لکھا جاتا ہے عموما۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ایک تو کی بورڈ کی پرابلم ہے اور ایک پرابلم پراسیسر کی ہے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ وہی جیو والے ہی لگتے ہیں جو عبدالرؤف کے بیٹے کے ساتھ آتے تھے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پراسیسر ٹھیک ہے
    ملٹی ٹاسکنگ میں یہ چھوٹی موٹی املا کی غلطیاں چلتی ہیں
     
  11. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لگتا ہے ان کو "شفٹ" کی پرابلم ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    عموما کے آخری الف پر کچھ لگتا ہے شاید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    مجھے نہیں
    کی بورڈ کو پرابلم ہے
     
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تو بالواسطہ آپ ہی کو پرابلم ہوئی نا
     
  15. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    انکی ونڈو کرپٹ ہوگی ہے۔۔۔بار بار ایرر میسج آرہا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پتہ نہیں اپ لوگوں کو کیا مسئلہ ہے
    مسئلہ یہاں میری ذات کا نہیں
    البتہ اپ کی ذہنی پراگندگی عیاں ہے
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  17. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    احمد جاوید کا یہ جملہ درست نہیں ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  18. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    جو ولی اللہ فنا فی اللہ ہے اس کا دشمن اللہ ہی کا دشمن ہے
     
  19. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یار آپ خوش طبعی کو بھی پسند نہیں کرتے اور تہذیب سے باہر نکل جاتے ہیں۔
    ایسا نا کیا کریں محفل میں سب دوست ہیں :)
     
    • متفق متفق × 1
  20. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    اس عمر میں آدمی چڑچڑا ہوجاتا ہے۔۔۔اب یہ نہ کہئیے گا کہ صرف آدمی ہی نہیں شیطان بھی چڑچڑا ہوسکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر