حفیظ تائب یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا

الف نظامی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2014

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا
    میرا جہانِ فکر و نظر جگمگا گیا

    خلقِ عظیم و اسوہ ء کامل حضورﷺ کا
    آدابِ زیست سارے جہاں کو سکھا گیا

    اس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہ ء بہار
    وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا

    انوارِ حق سے جس نے بھرا دامنِ حیات
    جو نکہتِ وفا سے زمانے بسا گیا

    کتنا بڑا کرم ہے کہ تائب سا بے ہنر
    توصیفِ مصطفیﷺ کے لیے چن لیا گیا
    (حفیظ تائب)

     
    آخری تدوین: ‏فروری 28, 2014
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    شاباش
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    سبحان اللہ
    یوں ذہن میں جمالِ رسالت سما گیا
    میرا جہانِ فکر و نظر جگمگا گیا
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    پوری نعت قابل تعریف ہے
    ماشاللہ
     
  5. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    کیا بات ہے واہ واہ ماشاء اللہ سبحان اللہ اور اوپر سے میرے فیورٹ قاری زبید رسول کی آواز اللہ اللہ جیتے رہیے الف نظامی بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ نایاب صاحب، تصحیح کر دی ہے۔ بہت نوازش!

    بہت نوازش!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ٹیگ نامہ:-
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سبحان اللہ ، بہت خوب
    اس کے قدم سے پھوٹ پڑا چشمہ ء بہار
    وہ دشتِ زندگی کو گلستاں بنا گیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ
    سبحان اللہ
    حفیظ تائب کا منفرد لہجہ اور ایک خوبصورت نعت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا بات ہے قاری زبید رسول رحمتہ اللہ کی اور جناب ارسلان احمد ارسل صاحب کی اور کیا ہی بات ہے مجدد_نعت حضرت حفیظ تائب رحمتہ اللہ کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    قاری زبید رسول شہید
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    خلقِ عظیم و اسوہ ء کامل حضورﷺ کا
    آدابِ زیست سارے جہاں کو سکھا گیا
     
  14. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,949
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سبحان اللہ۔۔۔ ماشاءاللہ۔۔۔
    قاری صاحب کی شہادت کے متعلق بھی کچھ معلومات شیئر کر سکیں تو نوازش ہوگی۔۔۔:)
     
  15. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ
     
  16. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سبحان اللہ
    بہت شکریہ الف نظامی صاحب، اتنی خوبصورت نعتیں پیش کرنے پر۔ جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
  19. سلمان دانش جی

    سلمان دانش جی معطل

    مراسلے:
    398
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ صاحب۔ جیسا عشق سے لبریز کلامِ تائب ویسی کی سحر انگیز قاری زبید رسول کی آواز۔ صلو علیہ و آلیہ صلو علیہ و آلیہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused

اس صفحے کی تشہیر