نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    آرزوئے رسول - شاکر القادری

    آرزوئے رسول خوشا دلی کہ درو ہست آرزوی رسول خوشا نگاہ کہ باشد بہ جستجوی رسول چو صبح بر دمد و روی گل بر افروزد رود میانِ گل و لالہ گفتگوی رسول عرق ز چہرۂ گل ریزد از خجالت ھا سخن رودبہ چمن چوں ز رنگ وبوی رسول عروسِ غنچہ قبا چاک زد ز فرطِ ہوا نسیمِ لطف وزیدہ ز طرفِ جوی رسول سزد کہ نغمۂ داود...
  2. الف نظامی

    کیا ترجمہ درست ہے؟

    کیا ان دونوں جملوں کا ترجمہ درست ہے؟ we need massive tree plantation ہمیں وسیع پیمانے پر شجر کاری کی ضرورت ہے we are facing massive environmental problem ہمیں بہت بڑے ماحولیاتی مسئلے کا سامناہے۔
  3. الف نظامی

    کرپٹ سسٹم

  4. الف نظامی

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    استاذ (جو کبھی ریٹائر نہیں ہوتا) الف عین صاحب آپ کو اردو محفل پہ 25 ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارک!
  5. الف نظامی

    عام انتخابات 2013ءکی دھاندلی

    عام انتخابات 2013ءکے دوران پنجاب بھر میں باقاعدہ منظم انداز میں دھاندلی کی گئی مسلم لیگ (ن) کی جیت یقینی بنانے کے لئے دو سابق اعلیٰ ججز جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے اور جسٹس (ر) خواجہ شریف پر مبنی ایک’ کمیٹی‘بنائی گئی تھی جو مسلسل ریٹرننگ افسروں کے ساتھ رابطے میں رہی اور ہدایات جاری کرتی رہی۔ یہ...
  6. الف نظامی

    پاکستان ریلوے میں 9 نئے انجن شامل کر دیئے گئے

    ریلوے انجنوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کو پانچ سو انجن چاہئیں چند روز میں 23 انجنوں کی پہلی کھیپ پہنچ جائے گی۔ کراچی میں چین سے درآمد کئے جانے والے 9 ریلوے انجنوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا چین سے آنے...
  7. الف نظامی

    فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ؛خیبر پختونخوا

    وزارت پانی وبجلی نے خیبر پختوانخواکی عوام پر بجلی گرانے کی تیاری کرلی ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختوانخواکی عوام سے تین سال کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق نیپرافیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا طریقہ وضع کرے ،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی رقم کم ازکم 10 اقساط...
  8. الف نظامی

    خیبر پختونخوا ؛ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

    خیبر پختونخوا حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت اور مشترکہ مفادات کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے آئینی اور قانونی ماہرین کے ساتھ مشاورت شروع ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخواکے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں سات روپے تک اضافہ کے فیصلہ پر صوبائی...
  9. الف نظامی

    صارفین کی آگاہی کے لیے بجلی بلوں پر قیمت اور سبسڈی ریٹ درج

    بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بلوں پر نیپرا کی جانب سے مقرر کردہ بجلی کی قیمت ، سبسڈی ریٹ اور حکومت پاکستان کی جانب سے مقرر کردہ بجلی کی قیمت درج کرنا شروع کر دی ہے۔ بل کے اعداد و شمار کے اندراج کا مقصد صارفین کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔
  10. الف نظامی

    گندم کٹائی مہم

    دیپالپور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف درانتی سے فصل کاٹ کر گندم کٹائی مہم کا آغاز کر رہے ہیں
  11. الف نظامی

    ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ اکتوبر میں مکمل !

    ٹھٹھہ: ڈویژنل کمشنر حیدرآباد جمال مصطفٰی سید نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمے اور عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے مختلف ممالک کے تعاون سے جھمپیر میں 3 مختلف ونڈمل منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔اکتوبر 2014 میں یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ جھمپیر میں ونڈ مل منصوبے کے کام کا معائنہ اور...
  12. الف نظامی

    کوڈ سوئچنگ- code switching

    متعلقہ: کوڈ سوئچنگ Tariq Rehman: Who's afraid of Urdish and Urdi
  13. الف نظامی

    404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح

    …وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیرہ مراد جمالی میں 404 میگاواٹ کے اْچ پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔یہ پاور پلانٹ فرانس کی کمپنی نے تعمیر کیا ہے جس سے اچ پاور پلانٹ کی پیداواری صلاحیت 990 میگاواٹ ہوجائے گی۔ پلانٹ میں قدرتی گیس کی مدد سے سستی بجلی پیدا کی جائے گی۔ اس منصوبے سے نہ صرف توانائی کی قلت پر...
  14. الف نظامی

    چنیوٹ میں لوہے کی تلاش

    پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائنہ کے مابین چنیوٹ، رجوعہ میں لوہے کے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے گذشتہ روز چنیوٹ میں تاریخ ساز معاہدے پر دستخط ہوئے۔ معاہدے کی رو سے چین کی کمپنی 10ماہ میں زمین کی تہہ میں موجود لوہے کے معیار اور مقدارکا حتمی تعین کرے گی۔ اس معاہدے سے...
  15. الف نظامی

    قاتلانہ حملے پرحامد میر آج باضابطہ بیان جاری کریں گے، اہلیہ حامد میر

    سینئرصحافی اورجیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ قاتلانہ حملے پرحامد میر آج باضابطہ بیان جاری کریں گے۔ حامد میر کی اہلیہ نے حامد میر کیلئے دعائیں کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی کے کرم اور لوگوں کی دعاوٴں سے حامد میر کو نئی زندگی ملی،عوام کی دعاوٴں کی اب...
  16. الف نظامی

    گرین گروتھ پروگرام کے تحت شجر کاری مہم

    خیبر پختونخوا میں گرین گروتھ پروگرام کے تحت شجر کاری مہم کی ایک تصویر دیکھیے۔
  17. الف نظامی

    ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کا منصوبہ

    21 اپریل 2014 وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال میں 660میگاواٹ کے2کول پاور پلانٹس لگانے کے منصوبے پر تیز رفتاری سے کام کیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے پنجاب حکومت نے پراجیکٹ ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ 1320میگاواٹ کے 2پلانٹس لگانے کا منصوبہ انشاء اللہ اڑھائی سال میں مکمل کر لیا جائے گا۔حکومت...
  18. الف نظامی

    فرسودہ نظام کو بدلیں؛ شہباز شریف

    بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں زندگی کی دیگر سہولتوں کی طرح صحت کی سہولتیں بھی ایک محدود طبقے کے لئے مخصوص ہو کر رہ گئی ہیں حالانکہ ایک غریب کاشتکار، کم آمدنی والے سرکا ری ملا زم، محنت کش کا بھی اپنے بیمار بچے کا علاج کروانے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کسی وزیر ، سیکرٹری ، جرنیل یا جج کا ۔ انہوں نے...
  19. الف نظامی

    اصلاح کا واحد راستہ

    اصلاح کا واحد راستہ یہ ہے کہ مایوس لوگوں کے دلوں میں امید کی شمع روشن کی جائے۔ ملک بھر کے ہر گلی کوچے میں لوگوں کو اس بات پر آمادہ کیا جائے کہ وہ اپنی قسمت آپ بنانے کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی۔ ضرورت اس بات کی ہے...
  20. الف نظامی

    سٹیزن فیڈ بیک ماڈل

    پنجاب حکومت کے اقدام ”سٹیزن فیڈ بیک ماڈل“ نے کینیا میں 3 اپریل 2014ءکو منعقد ہونے والے ایجادات کے بین الاقوامی مقابلے میں اول انعام حاصل کیا - یہ مقابلہ اوپن گورنمنٹ پارٹنر شپ کے موضوع پر شروع کیاگیا تھا جس کا مقصد شہریوں کی مصروفیات میں اضافہ کرنا اور حکومت کے احتساب بارے دنیا کو تازہ تصورات سے...
Top