نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سعودی شہری نے شناخت ظاہر کئے بغیر مسلمانوں کی بھلائی کیلئے ایک ارب ریال عطیہ کردیئے

    سعودی عرب کے ایک عمر رسیدہ شخص نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ایک ارب ریال کی خطیر رقم اسلامی ترقیاتی بینک کو عطیہ کردی۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے چیرمین ڈاکٹر احمد محمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ایک صاحب استطاعت عمر رسیدہ شہری کی جانب سے مسلمانوں کی فلاح و بہبود کےلئے ایک...
  2. الف نظامی

    ووٹنگ دو روز ہونی چاہیے؟

    آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں الیکشن کے لیے ووٹنگ کی مدت ایک دن کافی ہے یا ووٹنگ کے لیے دو دن زیادہ بہتر ہوں گے اور اس سے ٹرن آوٹ بہتر ہوگا اور رائے دہندگان زیادہ تعداد میں الیکشن کے عمل میں حصہ لے سکیں گے؟ متعلقہ:- الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2013ء سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے...
  3. الف نظامی

    عمران خان کےچند خیالات؛ ضرور سنیں!

  4. الف نظامی

    حکومت کا ترکی میں کان کنوں کی ہلاکت پر سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

    حکومت نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے مزدوروں کی ہلاکت پر اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو...
  5. الف نظامی

    مفت اور لازمی تعلیم كا آرڈیننس جاری !

    گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شرح خواندگی میں اضافہ كے لیے صوبے میں مفت اور لازمی تعلیم كا آرڈیننس جاری كردیا ہے جس کے مطابق 5 سے 16 سال کی عمر كے تمام بچے لازمی تعلیم حاصل كریں گے۔ نئے آرڈیننس كے تحت کسی بھی بچے کا پیدائشی سرٹیفكیٹ كے بغیر اسكول میں داخلہ نہیں ہوسکے گا، صوبے کا ہر اسكول...
  6. الف نظامی

    ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعویٰ

    نیشنل ٹرانسمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) نے دعویٰ کیاہے کہ مسلسل دوسرے روز بجلی کی طلب ورسد برابرہے جس کے بعد لوڈشیڈنگ عارضی طورپر ختم ہوگئی ہے ۔ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 11,200اور طلب بھی 11,200میگاواٹ ہے جس کے بعد مسلسل دوسرے روز بھی بجلی کی طلب ورسد برابر ہے ۔ این ٹی ڈی سی کے...
  7. الف نظامی

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 10 لاکھ افراد کو پچاس ہزار روپے فی کس سود سے پاک ساڑھے تین ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دی۔ جس کے تحت 10 لاکھ...
  8. الف نظامی

    موبائیل فون ٹاور کااشتراک

    پاکستان میں موبائل فون ٹاور کے اشتراک کے حوالے سے کسی کو کچھ معلومات ہیں؟ 22 مارچ 2010 کی ایک خبر
  9. الف نظامی

    حج ؛ کرائے میں کمی

    راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ عازمین حج کیلئے کرائے میں 23 ہزار روپے کمی کی گئی ہے۔ ہر حاجی کو رہائش اور سفری سہولت دی جائے گی۔
  10. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن میں مذکور آئینی و قانونی مواد اردو میں پڑھیں

    اسلام آباد ڈیکلریشن2013 میں مندرجہ ذیل آئینی و قانونی مواد کا ذکر کیا گیا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ 1976 آئین پاکستان آرٹیکل 62 ،63 اور 218 آئینی پٹیشن نمبر 87 سن 2011 سپریم کورٹ آف پاکستان سپریم کورٹ کا 8 جون 2012 کا فیصلہ سیاسی فہم کو وسیع کرنے کے لیے یہ مواد اردو میں پڑھنے کے لیے اس ربط...
  11. الف نظامی

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ حکومت سوئس بینکوں سے غیر قانونی اثاثہ جات واپس لینے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے پارلیمانی سیکریٹری رانا افضل نے قومی اسمبلی میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے سوئس حکام...
  12. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ پاکستان تحریک انصاف کے مطالبات

    نیا الیکشن کمشن چاہیےکیونکہ موجود الیکشن کمشن پر سارا پاکستان اعتمادکھوبیٹھاہے۔الیکشن کمشن استعفی دے کیونکہ قوم کو ان پرکوئی اعتماد نہیں۔ 4 حلقوں کی فوری طورپرتھمب امپریشن ویریفیکیشن کرواناچاہتےہیں۔ 4 حلقوںمیں دھاندلی کےمرتکب لوگوں کی نشان دہی اور ان کو سزا دی جائے۔مینڈیٹ چوری کرنےوالوں کو...
  13. الف نظامی

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    حکومت آئینِ پاکستان کے کن آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے:- یہ پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل 213 218 کے خلاف قائم ہوئی ہے لہذا یہ غیر آئینی پارلیمنٹ ہے۔ حکومت اس وقت آئین پاکستان کے مندرجہ ذیل آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے آئین کا آرٹیکل 3 :-دو شرائط عائد کرتا ہے جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔ استحصال کا...
  14. الف نظامی

    پاک چین اقتصادی را ہ داری

    گوادر سے کاشغر تک اقتصادی راہ داری- economic corridor 17 مارچ 2014 پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری پر جلد ہی کام شروع ہوجائےگا۔اقتصادی راہداری کے منصوبے پر چین12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے۔ منصوبے سے سالانہ چین کو تیل کی درآمد کی مد میں 20 ارب ڈالر کا فائدہ ہوگا جبکہ پاکستان...
  15. الف نظامی

    گردشی قرضے- circular debts

    موجودہ نظام میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں بجلی پیدا کر کے تقسیم کار کمپنیوں کے حوالے کر دیتی ہیں اور تقسیم کار کمپنیاں مختلف علاقوں میں عوام تک بجلی پہنچا کر قیمت وصول کرتی ہیں اور واپس بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں تک رقم پہنچاتی ہیں۔ ان میں ایک دو اور مراحل بھی ہوتے ہیں اور ان کمپنیوں میں لین...
  16. الف نظامی

    سستی بجلی

    چیئرمین واپڈا ظفر محمود نے کہا ہے کہ ا یک طرف پچیس سے تیس روپے فی یونٹ بجلی کے منصوبوں پر کام ہورہا ہے اور دوسری طرف واپڈا ایک روپےستر پیسے فی یونٹ بجلی دے رہی ہے۔ لاہور میں واپڈا ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ سستی پن بجلی نہ ہوتی تو صارفین کو تین گنا زیادہ بل دینے پڑتے ۔...
  17. الف نظامی

    علم توجیہی یا تخلیقی؟

    سطحی و توجیہی facile & causative اور تخلیقی و ایجادی creative & originating علم میں کیا فرق ہے؟ چند مثالیں:- سطحی و توجیہی علم معاشیات میں اس سے بحث کرتا ہے کہ معاشی تخلیق کا عمل کیا ہے؟ دولت کی تخلیق ، تقسیم اور صرف کا عمل کیسے واقع ہوتا ہے؟ لیکن تخلیقی علم اس امر سے بحث کرتا ہے کہ معاشی...
  18. الف نظامی

    خوشحال پاکستان کے لیے ڈاکٹر طاہرالقادری کا ویژن

  19. الف نظامی

    13 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ

    تحریک انصاف نے 11 مئی کے جلسے کے لئے 13 نکات پر مشتمل چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کے 11 مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے تیار کئے گئے چارٹر آف ڈیمانڈ میں آئندہ انتخابات بائیومیٹرک سسٹم کے تحت کرانے 4 حلقوں میں ووٹوں کی فوری تصدیق کرانے بلدیاتی انتخابات...
  20. الف نظامی

    اسلامی بینکار ی کے فروغ پرمفتی تقی عثمانی کو ایوارڈ دینے کا اعلان

    اسلامی ترقیاتی بینک نے مفتی تقی عثمانی کی اسلامک بینکاری کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق مفتی تقی عثمانی کے ساتھ ساتھ برطانوی پروفیسر روڈنی ولسن کے لئے بھی اسلامی بینکاری کی فروغ کے لئے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ”اسلامک بینکنگ...
Top