معیشت کی بہتری کے لیے اسلامی بینکاری کا نفاذ ناگزیز

الف نظامی

لائبریرین
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے مشترکہ بیان میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اسلامک بینکاری کے فروغ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے اسلامک بینکاری نظام کا رائج ہونا وقت کی اشد ضرورت ہے ۔پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور ہمیں اپنے بینکاری نظام اور معیشت کو اسلامی طریقے پر ترتیب دیکر لاگوکرنا گا تاکہ اسلامک اکنامک سسٹم کی حقانیت کو پوری دنیا کے سامنے ایک مثال کے طور پر پیش کیا جا سکے ۔بلاشبہ اسلامک بینکاری کمرشل بینکاری سے یقینا مختلف ہے ۔تاکہ سودی نظام کی خرابیوں سے عوام کو بچایا جا سکے۔ اس کیلئے ایک مکمل ہوم ورک اور مسلسل محنت کی ضرورت ہے ۔ مرکزی بنک اس میدان میں آئے اور جید علماء کو اپنے پینل پر اکٹھا کرے اور قرآن و سنت کی روشی میں اسلامک اکنامک سسٹم کو ترتیب دیا جائے تاکہ یہ نظام ترقی کرے ۔
 
arifkarim

معطل

بے شک! لیکن اس نظام کو دوبارہ پاکستان میں رائج کرنے سے قبل اپنا ہوم ورک پائلٹ پراجیکٹ کی شکل میں کسی ایک شہر، ڈسٹرکٹ، صوبہ میں کر لیں۔ 80 کی دہائی میں پورے پاکستان میں اسلامی بینکاری اور معاشی نظام نافذ کر دیا گیا تھا جسکے نتائج کچھ خاص اچھے نہیں نکلے تھے۔ ملک پہلے ہی سود زدہ بیرونی قرضوں میں پھنسا ہوا ہے۔ پہلے انکا حساب تو پورا کر دیں پھر قومی سطح پر اس بغیر سود کے نظام کو نافذ کریں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بے شک! لیکن اس نظام کو دوبارہ پاکستان میں رائج کرنے سے قبل اپنا ہوم ورک پائلٹ پراجیکٹ کی شکل میں کسی ایک شہر، ڈسٹرکٹ، صوبہ میں کر لیں۔
برائے مطالعہ:-
پاکستان میں اسلامی بینکاری کیلئے اقدامات ؛ ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ
اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم
 
Top