اسلامی معاشیات

  1. ا

    اقتصادیاتِ اسلام

    اسلامی معیشت کے بنیادی اصول و ضوابط اسلامی معاشی تعلیمات کی روح کو نظام میں ڈھالنے والے بنیادی اصول و ضوابط درج ذیل ہیں 1- ملکیتِ اموال سے مراد صرف امانت اور نیابت ہے 2- زمین اور اس کی پیداوار میں اصلا تمام انسانوں کا حق برابر ہے 3- جملہ اموال میں حاجت مندوں کا شرعی حق ہے 4- اصل رزق اور بنیادی...
  2. ا

    پہلی عالمی اسلامک اکنامکس فنانس کانفرنس 3 جنوری کو شروع ہو گی

    کانفرنس میں امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، آسٹریلیا، انڈونیشیا، ملائشیاء سے معاشی ماہرین شرکت کرینگے اعزاز کی بات ہے کانفرنس کی میزبانی منہاج یونیورسٹی لاہور کر رہی ہے : ڈاکٹر حسین محی الدین لاہور (27 دسمبر 2017) منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام پہلی عالمی اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس کانفرنس 3 اور...
  3. ا

    سودی مصائب اور ان کا حل

    The Problem With Interest by Tarek El Diwany کا اردو ترجمہ برائے ڈاون لوڈ: سودی مصائب اور ان کا حل ازطارق الدیوانی
  4. ا

    اسلامک فائنانس ایکسپو اینڈ کانفرنس

  5. ا

    اسلامی معاشی نظام میں غرر کی ممانعت

    غرر کی ممانعت اسلامی معاشی و مالکاری نظام میں دوسری بڑی ممانعت غرر کی ہے جس کا مطلب ہے کسی معاہدے یا تبادلے کے موضوع ، معاہدہ یا نرخ سے متعلق ابہام کی وجہ سے غیر یقینی یا خطرے کی کیفیت۔ خرید و فروخت یا کوئی اور ایسا تجارتی معاہدہ جس میں غرر کا عنصر ہو ممنوع ہے۔ غرر کے معانی ہیں خطر ، چانس یا...
  6. ا

    سود اور وفاقی وزیر خزانہ

  7. ا

    سود سے پاک قرضہ اسکیم کی منظوری !

    وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دے دی۔ 10 لاکھ افراد کو پچاس ہزار روپے فی کس سود سے پاک ساڑھے تین ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم نے سود سے پاک قرض فراہم کرنے کی اسکیم کی منظوری دی۔ جس کے تحت 10 لاکھ...
  8. ا

    اسلامی مالیاتی نظام و بینکاری پر کانفرنس

    تیسری اسلامی مالیاتی نظام و بینکاری کانفرنس و نمائش 24اور 25اپریل 2014کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس کا افتتاح ڈپٹی گورنرا سٹیٹ بینک آف پاکستان سعید احمد کریں گے ۔ کانفرنس کے پراجیکٹ ڈائریکٹر محمود ترین نے بتایا کہ اسلامی بینکاری کے حوالے سے اس ایونٹ میں حبیب میٹروپولیٹن بینک کے صدر سراج...
  9. ا

    سودی بنکاری عذاب الٰہی کے مترادف ہے

    جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرعبدالغفار عمر نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے اس بیان کہ”اسلامی بینکاری کا نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے اور اسلامی مالیات روایتی بینکاری کا متبادل بننے کو بالکل تیار ہے“ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے امید کی ایک کرن قرار دیاہے ۔ انہوں نے آج ایک بیان میں مزید کہا کہ سودی...
  10. ا

    اسلامی بینکاری اداروں کیلیے شریعہ گورننس فریم ورک جاری

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کا مجموعی ماحول مزید بہتر بنانے کے لیے جامع شریعہ گورننس فریم ورک جاری کردیا ہے۔ اس فریم ورک کا مقصد اسلامی بینکاری اداروں میں شریعت سے ہم آہنگی کے عمل کو ادارہ جاتی انتظام کا حصہ بنانا ہے، فریم ورک کا اطلاق یکم اکتوبر 2014...
  11. ا

    عالمی معاشی بحران اور اسلامی معاشیات؛ پروفیسر خورشید احمد

    عالمی معاشی بحران اور اسلامی معاشیات پروفیسر خورشید احمد میری آج کی گفتگو کا محور تین اُمور ہیں:- ایک موجودہ معاشی عالمی بحران، دوسرا اسلامی معیشت اور اُس کا کردار، اور تیسرا اس پس منظر میں علمائے کرام کی ذمہ داری۔ موضوع بہت وسیع ہے، میں صرف ضروری اشارات ہی کرسکوں گا، اسلامک ڈویلپمنٹ بنک...
  12. ا

    بلوچستان کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا ؛انصار عباسی

    بلوچستان کی حکومت نے وہ کام کر دکھایا جو ابھی تک کوئی دوسری حکومت نہ کر سکی۔ ڈاکٹر عبدالمالک کی زیر صدارت کابینہ کے حالیہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ بھر میں سودی کاروبار کو جرم تصور کیا جائے گا اور اس کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف قانون سازی کے ذریعے سزا تجویز کی جائے گی۔ ابھی اس فیصلہ کی...
  13. ا

    معیشت کی بہتری کے لیے اسلامی بینکاری کا نفاذ ناگزیز

    گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین ،سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے مشترکہ بیان میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی اسلامک بینکاری کے فروغ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے اسلامک بینکاری...
  14. ا

    اسلامی نظام معیشت کو اپنایا جائے ؛ امیر جماعت اسلامی سراج الحق

    پشاور 27مارچ2014ء : سینئر وزیر خیبرپختونخواور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کی تسلیم کی گئی ہے اس لیے آئین کا تقاضاہے کہ اقتصاد سمیت تمام شعبوں کو قرآن و حدیث کے تابع کیا جائے ۔ 1973 ء کے آئین کا تقاضاہے کہ سودی نظام کو ختم کر کے...
  15. ا

    پاکستان ائر فورس ؛اسلامی بینکاری

    ']”ایئر فورس کے ویلفیئر فنڈز صرف اسلامی بنکوں میں رکھے جائیں گے“۔ ایئر چیف مارشل‘ طاہر رفیق
  16. ا

    پاکستان میں اسلامی بینکاری کیلئے اقدامات ؛ ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ

    پاکستان کا شمار اسلامی بینکاری کی ریسرچ کے حوالے سے بانیوں (Pioneers) میں ہوتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اسلامی بینکوں کو یہ مشکل درپیش تھی کہ انہیں ملکی قانون کے تحت اپنے اثاثوں کی جو انشورنس کروانا تھی، اس کے لئے اُس وقت ملک میں اسلامک انشورنس کمپنیاں وجود میں نہیں آئی تھیں لیکن اب پاکستان میں...
  17. ا

    اکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے، شرمین ہدایت اللہ

    پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے ۔ یہ بات فرسٹ وومن بینک کی صدر شرمین ہدایت اللہ نے مقامی ہوٹل میں سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر کراچی اسٹاک ایکس چینج کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرہارون عسکری ،سینئر بینکار اے بی شاہداور شعبہ بینکاری سے تعلق رکھنے والے افراد...
  18. ا

    اسلامی بینکاری پر گول میز کانفرنس کل 15 جنوری کو ہوگی!

  19. ا

    اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے 10 رکنی خصوصی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم!

    وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے 10 رکنی خصوصی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکورہ کمیٹی کا نوٹیفکیشن اور ٹرمز آف ریفرنس جاری کردیے گئے ہیں، کمیٹی کے چیئرمین معروف بینکر سعید احمد جبکہ ممبران میں مولانا مفتی منیب الرحمن محمد عمران...
  20. ا

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    ہم اپنے قاری کی توجہ اپریل 1933ء کے ایک واقعہ کی طرف مبذو ل کراتے ہیں جس سے اُن کی سمجھ میں بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری کا طریقہ کار سمجھ میں آ جائے گا جو اس یہود و نصاریٰ کے گٹھ جوڑ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس موقع پر (اپریل 1933ء ) امریکی حکومت نے ایک قانون لاگو کیا...
Top