پاکستان کا دنیا کے 16 ممالک کے ساتھ دہری شہریت پر ایگریمنٹ (معاہدہ) ہے۔ جس میں امریکہ، برطانیہ اور دنیا کے باقی ممالک بھی شامل ہیںپہلے طاہرالقادری صاحب کنیڈا کا ویزا پھاڑیں۔ قوم سے معافی مانگیں پھر پاکستانی سیاست میں دخل اندازی کریں۔
دہری شہریت عام پاکستانی کا حق ہے۔ لیکن ایسا شخص انتخابات میں حصہ لینے کا اہل نہیں۔ اخلاقاً بھی جو شخص ایک اور ملک سے وفاداری رکھتا ہو وہ پاکستان سے مطلق وفاداری کا دعوی کیسے کر سکتا ہے؟پاکستان کا دنیا کے 16 ممالک کے ساتھ دہری شہریت پر ایگریمنٹ (معاہدہ) ہے۔ جس میں امریکہ، برطانیہ اور دنیا کے باقی ممالک بھی شامل ہیں
اگر آپ کو ڈاکٹر طاہر القادری کے بیک وقت کینڈا کے ویزےاور پاکستانی شہریت پر تکلیف ہےتو پارلیمنٹ کے ذریعےقانون سازی کر کے اِس دہری شہریت کے معاہدے کو ختم کر دیجیے ۔
مزید :
وزیراعظم نواز شریف نے دہری شہریت کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کا قانون سازی کا عندیہ دیدیا ہے اور کہا ہے کہ کسی کو دوہری شہریت دینا کسی بھی ملک کی صوابدید ہے اور یہ شہریت رکھنا ہر شہری کا حق ہے ۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں کسی شخص کی دوہری شہریت پر تنقید نہیں کرنا چاہئے ۔ ایسی تنقید نامناسب ہے ۔دوہری شہریت کیلئے اگر قانون بنانا پڑا تو بنائیں گے۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے تو نظامِ انتخابات کو مسترد کر دیا ہے اور الیکشن سے قبل انتخابی نظام میں اصلاح کی بات کی تھی جس پر اب حکومت نے ایک نام نہاد انتخابی اصلاحات کی کمیٹی بنا دی ہے ، دیکھیں کہ کیا گُل کھلاتی ہے۔دہری شہریت عام پاکستانی کا حق ہے۔ لیکن ایسا شخص انتخابات میں حصہ لینے کا اہل نہیں۔
اگر عوامی تحریک نے انتخابات میں حصہ لیا ہوتا تو پارلیمان کے اندر مہذب طریقے سے اس کمیٹی کا حصہ بن کر اصلاحات کرا سکتی تھی۔ڈاکٹر طاہر القادری نے تو نظامِ انتخابات کو مسترد کر دیا ہے اور الیکشن سے قبل انتخابی نظام میں اصلاح کی بات کی تھی جس پر اب حکومت نے ایک نام نہاد انتخابی اصلاحات کی کمیٹی بنا دی ہے ، دیکھیں کہ کیا گُل کھلاتی ہے۔
پاکستان عوامی تحریکاگر عوامی تحریک نے انتخابات میں حصہ لیا ہوتا تو پارلیمان کے اندر مہذب طریقے سے اس کمیٹی کا حصہ بن کر اصلاحات کرا سکتی تھی۔
یہ اصلاحاتی کمیٹی اسی لئے بنائی گئی ہے کہ انتخابات سے پہلے فلٹر کیاجائےپاکستان عوامی تحریک
الیکشن سے قبل انتخابی نظام میں اصلاح کی بات کرتی ہے۔ یعنی پانی پینے سے قبل فلٹر کرنا بجائے یہ کہ پانی پی کر بعد میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کی جائے۔
چلیں دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے یہ اصلاحاتی کمیٹی۔یہ اصلاحاتی کمیٹی اسی لئے بنائی گئی ہے کہ انتخابات سے پہلے فلٹر کیاجائے
آرٹیکل 213 اور 218 کی تفصیل بیان کردیجئے گاچلیں دیکھتے ہیں کیا کرتی ہے یہ اصلاحاتی کمیٹی۔
چند نکات برائے تفہیم
1-
یہ پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل
213
218
کے خلاف قائم ہوئی ہے
لہذا یہ غیر آئینی پارلیمنٹ ہے۔
2-
حکومت اس وقت آئین پاکستان کے مندرجہ ذیل آرٹیکلز کی خلاف ورزی کر رہی ہے
آئین کا آرٹیکل 3 :-دو شرائط عائد کرتا ہے جو ریاست کی ذمہ داری ہے۔ استحصال کا خاتمہ
آرٹیکل 9 :-فرد کی سلامتی
آرٹیکل 11 :-چائلڈ لیبر کا خاتمہ
آرٹیکل 25 اے :-پانچ سے سولہ سال کے عمر کے بچوں کے مفت اور لازمی تعلیم
آرٹیکل 37:-معاشرتی انصاف کا فروغ اور معاشرتی برائیوں کا خاتمہ
آرٹیکل 38 :-عوام کی معاشی اور معاشرتی فلاح و بہبود کا فروغ
آرٹیکل اے 140 کہتا ہے کہ ہر ایک صوبہ ، قانون کے ذریعے مقامی حکومت کا نظام قائم کرئے گا اور سیاسی ، انتظامی اور مالیاتی ذمہ داری اور اختیار مقامی حکومتوں کے منتخب نمائندوں کو منتقل کر دے گا۔
3-
14 اگست سے قبل
پاکستان تحریک انصاف کے نشان دہی کردہ چار حلقوںمیں نادرا کے ذریعے تھمپ امپریشن ویری فیکیشن کروا دیں
دیکھیںآرٹیکل 213 اور 218 کی تفصیل بیان کردیجئے گا