شہباز شریف کا انوکھا انداز

الف نظامی

لائبریرین
صاحبان ؛ اس ویڈیو کا مقصد ہر گزیہ نہیں کہ آپ شہباز شریف کو القابات سے نوازیں۔ محض تفریح طبع مقصود ہے سو تفریح کیجیے ۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
تعجب ہے شہباز شریف ساحب کہ مضحکہ خیز " ہلنیاں جلنیاں" کیسے ایڈٹ ہوگئیں اور سنجیدگی جاتی رہی ۔۔باقی الف نظامی بھائی آپ سے گذارش ہے کہ ہم انجوائے ہی کررہے ہیں یہ القابات انجوائے ایبل ہی تو ہیں
 
اگر وزیراعلی نوجوانوں میں گھلنے ملنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ایسے کام کی وڈیو ایڈٹنگ کرکے تماشہ بنانے سے سوائے مسخرہ پن کے کیا حاصل ہوگا؟
 

الف نظامی

لائبریرین
شہباز شریف نے نوجوانوں کو بہت ولولہ انگیز پیغام دیا ہے اور مایوسی میں بھی میدان نہ چھوڑنے کی تلقین کی ہے۔
but don't you quit
 
Top