انقلاب کی منازل

الف نظامی

لائبریرین
--انقلاب کی منازل---
  • شعورِ مقصدیت
  • جد و جہد
  • مصائب و مشکلات
  • اخلاص و وفاداری
  • ایثار و قربانی
  • سخت کوشی
  • ضبط و نطم
  • اخلاقِ صالحہ
  • بے غرضی و نفع بخشی
  • سرفروشی
  • سیاسی غلبہ
  • قانون کا اقتدار
  • اقتدار کا استحکام
(ڈاکٹر طاہر القادری؛ قرآنی فلسفہ انقلاب)

2mx3n7c.jpg
 
آخری تدوین:

دلاور خان

لائبریرین
ڈیئر الف نظامی کیا آپ کو ڈاکٹر طاہر القادری کے خوابوں کے متعلق معلومات ہیں؟
یقیناً وہ ویڈیو آپ نے بھی دیکھی ہوگی جس میں موصوف نے خواب میں 10-10 سال علم حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور بھی کئی خواب ہیں ان کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟
 
--انقلاب کی منازل---
  • شعورِ مقصدیت
  • جد و جہد
  • مصائب و مشکلات
  • اخلاص و وفاداری
  • ایثار و قربانی
  • سخت کوشی
  • ضبط و نطم
  • اخلاقِ صالحہ
  • بے غرضی و نفع بخشی
  • سرفروشی
  • سیاسی غلبہ
  • قانون کا اقتدار
  • اقتدار کا استحکام
(ڈاکٹر طاہر القادری؛ قرآنی فلسفہ انقلاب)​
یہ نظریاتی باتیں ہیں۔ عملی طور پر کیا طاہرالقادری صاحب نے ان پر عمل کیا ہے؟
یہ سوال پوچھنے کی جرات اس لئے کی ہے کیونکہ عملی ریکارڈ بہت متنازعہ رہا ہے موصوف کا :)
 
Top