نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اسلامی معاشی نظام میں غرر کی ممانعت

    غرر کی ممانعت اسلامی معاشی و مالکاری نظام میں دوسری بڑی ممانعت غرر کی ہے جس کا مطلب ہے کسی معاہدے یا تبادلے کے موضوع ، معاہدہ یا نرخ سے متعلق ابہام کی وجہ سے غیر یقینی یا خطرے کی کیفیت۔ خرید و فروخت یا کوئی اور ایسا تجارتی معاہدہ جس میں غرر کا عنصر ہو ممنوع ہے۔ غرر کے معانی ہیں خطر ، چانس یا...
  2. الف نظامی

    اقبال کا تصورِ ملت

    ہم نے دیکھا کہ اقبال کے تصورِ بے خودی اور صوفیہ کے مروجہ نفیِ خودی کےتصور میں بڑا فرق ہے۔ صوفیہ کے ہاں نفیِ خودی کا مقصودواصل بحق ہوناہے جب کہ اقبال کے ہاں بے خودی سے مراد جماعت یا ملت میں گم ہونا ہے۔ وہاں اناالحق کا شور بلند ہوتا ہے لیکن اقبال کے ہاں انا الملت کا نعرہ گونجتا ہے مسلمانی غمِ...
  3. الف نظامی

    تحفظ ناموسِ رسالت و ختم نبوت سیمینار

    وابستہ رہو دامنِ اولادِ علی سے محشر میں اِسی گھر سے ہے اُمید وفا کی
  4. الف نظامی

    خوشا کہ دیدہ و دل میں ہے جائے آلِ رسول

    خوشا کہ دیدہ و دل میں ہے جائے آلِ رسول زہے کہ وردِ زبان ہے ثنائے آلِ رسول اساسِ دینِ مبیں ہے وِلائے آلِ رسول جو سچ کہوں تو ہے ایماں عطائے آلِ رسول لئے ہے دامنِ دل میں عطائے آلِ رسول تونگروں سے غنی ہے گدائے آلِ رسول بہشت و کوثر و جامِ طہور کی ضامن صدائے آلِ محمد، نوائے آلِ رسول میں بُوترابی...
  5. الف نظامی

    تاجدار نُبُوت پہ لاکھوں سلام؛ نفیس رقم

    تاجدار نُبوت پہ لاکھوں سلام شہر یارِ نُبُوت پہ لاکھوں سلام سید الاولیں ، سیدالآخریں نامدارِ نبوت پہ لاکھوں سلام فخرِ اولاد آدم پہ اربوں دُرُود اِفتخارِ نُبُوت پہ لاکھوں سلام وہ براہیمی و ہاشمی خوش نسب شاہوارِ نُبُوت پہ لاکھوں سلام وہ جب آئے جہاں میں بہار آگئی نو بہارِ نبوت پہ لاکھوں سلام...
  6. الف نظامی

    ہدیہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت از مکتبہ دیوبند

    ایک کاوش ہے کہ اس لڑی میں مکتبہ دیوبند سے وابستہ اہلِ قلم کی طرف سے جو ہدایہ عقیدت بحضور بارگاہ اہل بیت پیش کیے گئے وہ اہلِ محفل کی بصارتوں کی نذر کر سکوں۔ اگر کوئی صاحب اس ضمن میں تعاون فرمانا چاہیں تو بہت نوازش! اسوہء شبیر گونج اٹھے ارض و سماء نعرہء تکبیر کے ساتھ رَن میں نکلا کوئی سُونتی...
  7. الف نظامی

    ای لرن پنجاب -eLearn Punjab

    we have started digitising school textbooks, making them freely available online ( Dr Umar Saif) برائے ملاحظہ: ای لرن پنجاب -eLearn Punjab متعلقہ: سبق ڈاٹ پی کے، اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریل
  8. الف نظامی

    آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہوں ؛ عمران خان

    آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہونے چاہئیں ؛ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
  9. الف نظامی

    اربعینِ جامی

    حدیث: 1 قال النبی ﷺ لا یومن احدکم حتی یحبُ لاخیہ ما یُحبُ لنفسہ کوئی تم میں سے مومن نہیں ہو سکتا حتی کہ جو چیز اپنے لیے پسند رکھتا ہو وہی اپنے بھائی کے لیے پسند رکھے ہر کسے را لقب مکن مومن گرچہ از سعی جان و تن کاہد تا نخواہد برادرِ خود را آنچہ از بہر خویشتن خواہد (جامی) مسلمانو اسی صورت میں...
  10. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر اے صبا ! ایک زحمت ذرا پھر

    کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئےکھوئےسےہم رہ گئےہیں دو قدم چل کے راہِ وفا میں تھک گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں‌خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے اب تو گنتی کے دم رہ گئے ہیں قافلہ چل کے منزل پہ...
  11. الف نظامی

    تھر پارکر میں واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح

    سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی حصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔ آر او فلٹرپلانٹ میں روزانہ 20 لاکھ گیلن نمکین پانی کو میٹھا بنانے کی صلاحیت ہے جس سے مٹھی، اسلام کوٹ، نوکوٹ سمیت تھرپارکر کے 100 سے زائد دیہات کو میٹھے پانی کی...
  12. الف نظامی

    سندھ میں ونڈ انرجی کے ذریعے 49.5 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا معاہدہ

    سندھ حکومت نے ونڈانرجی کے ذریعے 49.5 میگا واٹ بجلی کے پیداواری منصوبے کے لیے نجی کمپنی سچل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ کو 680 ایکڑ زمین 30 سال کے لیے الاٹ کردی ہے۔ سچل انرجی پرائیوٹ لمیٹڈ چینی کمپنی ہائرو چائنہ زیبی کی شراکت سے ٹھٹھہ کے علاقے جھمپیر میں یہ پروجیکٹ لگائے گی۔ چائنہ کا انڈسٹریل اینڈکمرشل...
  13. الف نظامی

    حفاظتی ٹیکوں کا کورس

    اللہ تعالی نے انسان کو جو علم بخشا ہے اس کے تحت کچھ ایسی ادویات تیار کی جا چکی ہیں جو بعض بیماریوں سے بچاو میں مدد دے سکتی ہیں۔ جو دوائیں اس وقت تک انسان کی دسترس میں ہیں ان کے لیے بین الاقوامی سطح پر بچوں کے لیے پروگرام تیار کیا گیا ہے۔ 1978ء سے اس پروگرام کے تحت زندگی کے پہلے سال کے دوران چھ...
  14. الف نظامی

    تمام جمہوری برائیوں کی جڑ غیر آئینی الیکشن کمیشن ہے؛ ڈاکٹر طاہرالقادری

    آرٹیکل 213 کے مطابق تشکیل اور 218 کے مطابق الیکشن کا انعقاد پاکستان کے جمہوری مستقبل کیلئے ناگزیر ہے 2013ء کے انتخابات، آئین نہیں صوابدیدی اختیارات کے تحت ہوئے، وفود سے بات چیت فیئر اینڈ فری الیکشن کیلئے سپریم کورٹ کا 8 جون 2012 کا فیصلہ آج بھی عملدرآمد کا منتظر ہے پاکستان عوامی تحریک کے قائد...
  15. الف نظامی

    آئین کا آرٹیکل 3 نافذ کر دیا جائے تو وی آئی کلچر ختم ہو جائے گا؛ ڈاکٹر طاہر القادری

    آئین کا آرٹیکل 3 ہر طرح کے استحصال کے خاتمہ کی گارنٹی دیتا ہے، مگر حکمران وی وی آئی پی کلچر کے ذریعے شہریوں کا استحصال اور تذلیل کرتے ہیں۔ اپنی گاڑیوں کے قافلے گزارنے کیلئے سڑکیں بند کرتے ہیں اپنے نااہل عزیز و اقارب کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کرتے ہیں جس کی سزا عوام، ملک اور خزانے کو مل رہی ہے ملک...
  16. الف نظامی

    ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ

    وزیراعظم نواز شریف نے سیاستدانوں میں بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کے لئے آئندہ مالی سال سے عوامی نمائندوں کے لئے ترقیاتی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے اجلاس کوبتایاکہ انھوں نے آئندہ مالی سال سے متعلقہ انتخابی حلقوں میں ترقیاتی کاموں کے نام پر سینیٹ اورقومی اسمبلی کے ارکان کو...
  17. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں

    تھا مِہر صِفَت ، قافلہ سالار کا چہرا نیزے پہ دمکتا رہا ، سردار کا چہرا وہ آئینہ تھا چہرۂ شبیر کہ جس میں آتا تھا نظر ، حیدرِ کرار کا چہرا صد حیف وہ خود یوں بھرے بازار سے گُزرے جس گھر نے نہ دیکھا کبھی ، بازار کا چہرا ہے پیاس کی شدت ، وہ سکینہ کے لبوں پر مثلِ عَلَم اُترا ہے ، علمدار کا چہرا...
  18. الف نظامی

    گیس کی فراہمی اور آئین پاکستان

    اس خبر کے ساتھ متعلقہ:- آئین پاکستان ؛ آرٹیکل 158 قدرتی گیس کی ضروریات کی ترجیح جس صوبے میں قدرتی گیس کا کوئی سرچشمہ واقع ہو ، اس صوبے کو سرچشمہ سے ضروریات پوری کرنے کے لیے ، ان پابندیوں اور ذمہ داریوں کے تابع جو یوم آغاز پر نافذ ہوں ، پاکستان کے دیگر حصوں پر ترجیح حاصل ہوگی۔
  19. الف نظامی

    کیا تماشا کرنے کا حق صرف زرداری صاحب کو ہے؟

    آخر کیوں؛ روف کلاسرا کیا تماشا کرنے کا حق صرف زرداری صاحب کو ہے؟ سابق صدر زرداری نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ فرماتے ہیں صبرکا پیمانہ اب لبریز ہوگیا ہے۔ اب کافی تماشا ہوگیا ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ تماشا شروع کس نے کیا ؟ ایک موقع زرداری صاحب کو ملا تھا۔ اگر وہ نئی شروعات کرتے تو اس...
  20. الف نظامی

    توانائی معاہدے : چینی کمپنیاں 50 فیصد تک سود لیں گی

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ نیلم جہلم منصوبے پر کام کرنے والی ایک کمپنی نے حکومت کو ایک ارب روپے کا نوٹس بھیجا ہے اور نیلم جہلم منصوبے پر 4سے 5ماہ سے کام بھی بند پڑا ہے جبکہ کمیٹی ممبرنے بتایا کہ نیپرا کی ویب سائٹ کا حاصل کر دہ ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ...
Top