تھر پارکر میں واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح

الف نظامی

لائبریرین
سابق صدر آصف علی زرداری نے تھرپارکر کی حصیل مٹھی میں ایشیا کے سب سے بڑے پانی صاف کرنے کے پلانٹ ریورس آسموسس (آر او) کا افتتاح کر دیا۔
آر او فلٹرپلانٹ میں روزانہ 20 لاکھ گیلن نمکین پانی کو میٹھا بنانے کی صلاحیت ہے جس سے مٹھی، اسلام کوٹ، نوکوٹ سمیت تھرپارکر کے 100 سے زائد دیہات کو میٹھے پانی کی سہولت میسر آئے گی۔ ۔
ان کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ پورے صوبے کے ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کردیں، پیپلز پارٹی کے دور میں ہی پورے تھر میں میٹھے پانی کی سہولت فراہم کریں گے۔

واضح رہے کہ ریورس آسموسس واٹر فلٹر پلانٹ کو 94 کروڑ 20 لاکھ روپے کی لاگت سےتعمیر کیا گیا ہے جو مکمل طور پر سولر سسٹم سے چلے گا۔
 
Top