آئین کا آرٹیکل 3 ہر طرح کے استحصال کے خاتمہ کی گارنٹی دیتا ہے، مگر حکمران وی وی آئی پی کلچر کے ذریعے شہریوں کا استحصال اور تذلیل کرتے ہیں۔
اپنی گاڑیوں کے قافلے گزارنے کیلئے سڑکیں بند کرتے ہیں
اپنے نااہل عزیز و اقارب کو اعلیٰ عہدوں پر فائز کرتے ہیں جس کی سزا عوام، ملک اور خزانے کو مل رہی ہے
ملک قرضوں کی چکی میں پس رہا ہے مگر بے رحم حکمرانوں کو کوئی ترس بھی نہیں آتا۔ اب ووٹ کی طاقت سے ان کے سیاسی وجود کا خاتمہ کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب مایوسی کے اندھیروں میں امید کی کرن ہے۔
وی آئی پی کلچر ختم کرنے کیلئے نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں، بلکہ آئین کا آرٹیکل 3 نافذ کر دیا جائے تو وی آئی پی کلچر ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کا مینڈیٹ لیکر آنے والی نام نہاد جمہوری حکومتیں خاندانی راج قائم کر لیتی ہیں اسی لیے عوام انتخابات کے چند ماہ بعد ہی تبدیلی کی تحریک شروع کر دیتے ہیں۔