نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے: ڈاکٹر طاہرالقادری

    پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسکے 19 کروڑ عوام کو خوشحالی اور امن کی دولت سے مالا مال کرے یہ بھی دعا ہے کہ اللہ رب العزت پاکستان کو ایماندار، باصلاحیت اور دردمند قیادت نصیب فرمائے جو اس ملک اور قوم کو...
  2. الف نظامی

    مچھلی کھانے کا موسم

    کیا یہ درست ہے کہ مچھلی ہر موسم میں نہیں کھانی چاہیے۔ کسی کا کہنا ہے کہ جن مہینوں کے ناموں میں "ر" آتا ہے ، صرف ان مہینوں میں مچھلی کھانی چاہیے۔ مثلا ان مہینوں : جنوری ،فروری، مارچ، اپریل ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر میں مچھلی کھائی جاسکتی ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
  3. الف نظامی

    2015-2016 میں تین چھوٹے ڈیم بنائیں گے ، کےپی کے حکومت

  4. الف نظامی

    پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

    پاک فوج صرف دہشت گردوں کی سرکوبی میں ہی مہارت نہیں رکھتی بلکہ فلاحی کاموں میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اسی جذبہ حب الوطنی کے تحت وادی سوات کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے آرمی کی جانب سے مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کر نل احمد بلال عثما نی نے ایکسپریس نیوز کو...
  5. الف نظامی

    اسلامک فائنانس ایکسپو اینڈ کانفرنس

  6. الف نظامی

    نہیں قیدِ رنج وغم سے کوئی صورتِ رہائی

    نہیں قیدِ رنج وغم سے کوئی صورتِ رہائی اے غیاث مستغیثاں ترے نام کی دُہائی ہے ظہورِ پاک تیرا ہمہ شانِ کبریائی تو زفہمِ من بلندی تو زفکرِ من ورائی بہ مقامِ مصطفائی بہ مقامِ مجتبائی بہ خیالِ من نہ گنجی بہ گمانِ من نہ آئی وہ سکندری سے بہتر وہ تونگری سے بہتر ترے در سے جو ملی ہے مجھے لذتِ گدائی...
  7. الف نظامی

    کیویز بمقابلہ کینگروز؛ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل 2015

    کرکٹ ورلڈ کپ فائنل (2015) کل 29 مارچ کوملبورن کرکٹ گراونڈ میں کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں چوٹی کی دو ٹیمیں یعنی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا اس سے قبل 4 مرتبہ ورلڈ کپ جیت چکا ہے جب کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ فائنل...
  8. الف نظامی

    توانائی کے بارے میں بل گیٹس کا خواب

    توانائی کے بارے میں بل گیٹس کا خواب
  9. الف نظامی

    سولر پینلز پر جمی گرد

  10. الف نظامی

    وہی ہم اہلِ خطا کو نبی ﷺسے ملتا ہے

    وہی ہم اہلِ خطا کو نبی ﷺسے ملتا ہے شبِ سیاہ کو جو روشنی سے ملتا ہے گدازِ قلب ہر اک شخص کو نصیب کہاں یہ فیض نسبتِ حبِ نبیﷺ سے ملتا ہے وہ ذاتِ پاک کہ جن کا نہیں کوئی سایہ سروں کو سایہ ء رحمت انہی سے ملتا ہے نبی ﷺکی یاد سے کرتے ہیں ہم رفو شاعر جو کوئی زخم ہمیں زندگی سے ملتا ہے (شاعر لکھنوی)
  11. الف نظامی

    امتنی بہذا البلد! یا الہی

    پھر اہلِ حرم سے ملاقات ہوتی پھر اشکوں سے کچھ شرحِ جذبات ہوتی دمِ دید پھر جلوہء نو بہ نو سے مرے چشم و دل کی مدارات ہوتی مدینے کی پُرنور دلکش فضا میں نظر محوِ دیدِ مقامات ہوتی مدینہ کے احباب ہمراہ ہوتے شبِ ماہ میں سیرِ باغات ہوتی خبر کچھ نہ رہتی زمین و زماں کی وہ محویتِ خاص دن رات ہوتی پہنچ...
  12. الف نظامی

    حفیظ تائب دلوں کی تہہ میں پوشیدہ محبت دیکھنے والا

    دلوں کی تہہ میں پوشیدہ محبت دیکھنے والا وہ محبوبِ خدا ﷺ ! جذبوں کی وسعت دیکھنے والا جہاں میں سننے والا ان کہے الفاظ چاہت کے وہی ہے اَن لکھے حرفِ ارادت دیکھنے والا مکان و لامکاں کی شوکتیں زیر قدم اس کے وہ موجود و عدم کی ہر ولائت دیکھنے والا نہ جھپکی آنکھ جس کی روبرئے جلوہء باری سرِ قوسین ذاتِ...
  13. الف نظامی

    حفیظ تائب اے صاحبِ معراج ﷺ

    بھٹکے ہیں بہت رہگذرِ نور سے ہٹ کر کھو بیٹھے ہیں توقیر، تیری ذات سے کٹ کر حال اپنا ہے تیرے کرمِ خاص کا محتاج -اے صاحبِ معراج ﷺ صد شکر! نگاہوں میں فقط اب ترا در ہے پستی کے مکینوں کی بلندی پہ نظر ہے واماندہء منزل کی ترے ہاتھ میں ہے لاج - اے صاحبِ معراج ﷺ دنیا نمودار ہو پھر صبحِ سعادت قائم ہو...
  14. الف نظامی

    سبز و شاداب گلستانِ تمنا ہووے --- حاجی امداد اللہ مہاجر مکی

    سبز و شاداب گلستانِ تمنا ہووے کاش مسکن مِرا صحرائے مدینہ ہووے مجھ کو بھی روضہ ء اقدس کی زیارت ہو نصیب زہے قسمت جو سفر کُوئے مدینہ ہووے جب کہیں قافلے والے ، کہ مدینہ کو چلے شوق میں پھر تو مرا اور ہی نقشہ ہووے ایسی صورت میں درِ شاہِ عرب تک پہنچوں حال جیسے کسی ناچیز گدا کا ہووے باندھ کر ہاتھ...
  15. الف نظامی

    مجھ سا ناچیز درِ شاہِ امم تک پہنچا--- اقبال عظیم

    مجھ کو حیرت ہے کہ میں کیسے حرم تک پہنچا مجھ سا ناچیز درِ شاہِ امم تک پہنچا ماہ و انجم بھی ہیں جس نقشِ قدم سے روشن اے خوشا آج میں اس نقشِ قدم تک پہنچا کتنے خوش بخت ہیں ہم لوگ کہ وہ ماہِ تمام اس اندھیرے میں ہمیں ڈھونڈ کے ہم تک پہنچا (قربان یارسول اللہ ﷺ آپ کی اس کمالِ کرم نوازی پر) اس کو کیا...
  16. الف نظامی

    اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں --- اختر شیرانی

    اگر اے نسیمِ سحر ترا! ہو گزر دیار ِحجاز میں مری چشمِ تر کا سلام کہنا حضورِ بندہ نواز میں تمہیں حدِ عقل نہ پاسکی فقط اتنا حال بتا سکی کہ تم ایک جلوہء راز تھے جو نہاں ہے رنگِ مجاز میں نہ جہاں میں راحتِ جاں ملی ، نہ متاعِ امن و اماں ملی جو دوائے دردِ نہاں ملی ، تو ملی بہشتِ حجاز میں عجب اک...
  17. الف نظامی

    بر سرم کوہِ گناہے یارسولﷺ

    بر سرم کوہِ گناہے یارسولﷺ پیشِ لطفت برگِ کاہے یارسول ﷺ بر منِ خستہ جگر ہم کُن کرم از سرِ لطف نگاہے یارسول ﷺ گر سلامِ ما چو یابد یک جواب پس بود ایں عزو جاہے یارسول ﷺ نیست در کونین ہمچو من گدا ہر دو عالم چوں تو شاہے یارسول ﷺ بر درت باپشت دو تا آمد بستہ ام بارِ گناہے یارسول ﷺ بر درِ فیضت...
  18. الف نظامی

    بابِ مدحت پہ مری ایسے پذیرائی ہو ؛ سید شاکر القادری

    بابِ مدحت پہ مری ایسے پذیرائی ہو لفظ خوشبو ہوں ، خیالات میں رعنائی ہو ہو اگر بزم ترا نام رہے وردِ زباں تجھ کو سوچوں جو میسر کبھی تنہائی ہو وادیء جاں میں پڑاو ہو تری خوشبو کا گوشہء دل میں تری انجمن آرائی ہو چاک کرتی ہیں قبا ، فرطِ ہوا سے کلیاں اے صبا! کوچہء دل دار سے ہوآئی ہو؟ وہ تکلم کہ...
  19. الف نظامی

    حسنِ مستور ہوا جلوہ نما آج کی رات

    حسنِ مستور ہوا جلوہ نما آج کی رات چار سو پھیلے ہیں انوار و ضیا آج کی رات مستیء کیف میں ڈوبی ہے صبا آج کی رات سارے عالم پہ ہے اک رنگ نیا آج کی رات نور کے جلووں میں لپٹی ہے فضا آج کی رات سیر کو نکلا ہے اک ماہ لقا آج کی رات حور و غلماں کی زباں پر ہیں خوشی کے نغمے لبِ جبریل پہ ہے صلِ علی آج کی...
Top