بہت سالوں سے امریکہ میں برِ صغیر سے آم نہیں آتے۔ میکسکو کے آم کھانا ہم پسند نہیں کرتے۔ اور گرمیوں میں پاکستان جانا تو ویسے ہی بیوقوفی ہے۔ سو ہم بہت سالوں سے آموں سے محروم ہیں۔
پچھلے سال امریکی حکومت نے انڈیا کے ساتھ دو معاہدے کئے جن میں سے ایک انڈین آموں پر سے پابندی اٹھانے کا تھا۔ سو اس سال...