ویسے تو ہمارے ایک کزن تھے (بلکہ ہیں) جن کو ہم Last of the Mughals کہا کرتے تھے مگر اب ولیم ڈالرمپل نے کتاب لکھ دی The Last Mughal۔ یہ کتاب زبردست ہے اور پڑھنے کے لائق۔ ڈالرمپل کو لکھنا آتا ہے اور آپ پڑھتے ہی چلے جاتے ہیں۔
کتاب کا موضوع ہے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر، دہلی اور 1850 کی دہائی۔...