نتائج تلاش

  1. ز

    امریکی کانگریس کے مسلمان ارکان

    امریکی کانگریس کے پہلے مسلمان رکن کیتھ ایلیسن ہیں جو 2006 میں ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز کے ممبر بنے۔ ان کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے اور یہ ریاست مینسوٹا میں مینیاپولس کے علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایلسن افریقی امریکی ہیں اور انہوں نے نوجوانی میں اسلام قبول کیا۔ کل کانگریس میں دوسرے مسلمان کا...
  2. ز

    شادی اور جنازوں میں بھی بم

    اب کہنے کو رہ ہی کیا گیا ہے۔ فروری 22 فروری 29
  3. ز

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    پرویز مشرف پاکستان میں کتنا مقبول ہے اس کا اندازہ پچھلے ماہ کے دو سروے سے ہو جاتا ہے۔ انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹٹیوٹ کے سروے کے مطابق: - 57 فیصد کی فوج کے متعلق رائے مشرف کی وجہ سے خراب ہوئی ہے۔ - 72 فیصد مشرف کی کارکردگی کو disapprove کرتے ہیں۔ - 75 فیصد کا خیال ہے کہ مشرف کو استعفٰی دینا...
  4. ز

    فنش کھانے کی ترکیب

    قیصرانی اور اعجاز : سنا ہے فنلینڈ کا روایتی کھانا ہے بلڈ پین‌کیک۔ کیا آپ اس کی ترکیب لکھ سکتے ہیں؟ اور اگر تصویر ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ اور ہاں سنا ہے کہ یہ لنگنبیری جیم کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔ سو اس کی ترکیب بھی عنایت کر دیں۔ شکریہ۔
  5. ز

    امریکی انتخابات اور پاکستانی کالم‌نگار

    جنگ کے کالم‌نگار نیر زیدی کا امریکی صدارتی انتخابات پر مضمون میں کبھی نہ پڑھتا اگر بدتمیز نہ کہتا۔ اب پڑھ لیا ہے تو میرا غصہ آپ کو بھی سننا پڑے گا۔ نیر زیدی لکھتے ہیں: 219 برس کہ امریکہ کا پہلا صدر 1789 میں منتخب ہوا۔ شکاگو میں بے ایمانی ضرور ہوئ تھی مگر یہ کچھ بات کا بتنگڑ بنایا جا رہا...
  6. ز

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    کیا آپ کسی ایسی آن‌لائن اردو کمیونٹی (یعنی فورم وغیرہ) کو جانتے ہیں جو کافی ایکٹو ہو اور وہاں زیادہ گفتگو ان موضوعات کے علاوہ ہو: - مذہب - سیاست - شاعری - ادب - گپ‌شپ
  7. ز

    سقوطِ ڈھاکہ

    آج 16 دسمبر ہے۔ آج سے 36 سال پہلے پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالے اور بنگلہ‌دیش دنیا میں نمودار ہوا۔ چلیں اس تاریخ کو کچھ کھنگالیں کہ شاید ہم کچھ سیکھ سکیں۔
  8. ز

    سیاسی رائے کا سروے

    انٹرنیشل ریپبلکن انسٹٹیوٹ نے نومبر کے مہینے میں پاکستان میں ایمرجنسی لگنے کے بعد ایک opinion poll کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مشرف اور ایمرجنسی انتہائی غیرمقبول ہیں۔
  9. ز

    پاکستان کی تاریخ پر مضامین

    چپاتی مسٹری پر منان نے پاکستان سے متعلق مضامین اکٹھے کئے ہیں۔ منان تاریخ کا سکالر ہے اور اس کے تجاویز کردہ مضامین پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں سے کچھ تو آن‌لائن دستیاب ہیں اور باقی بھی آپ آن‌لائن ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو فیس‌بک پر Chapati Mystery گروپ کا ممبر بننا پڑے گا۔ اگر آپ...
  10. ز

    کانت مخالف اشتہار

    http://www.youtube.com/watch?v=7M-cmNdiFuI
  11. ز

    پاراچنار

    کرم ایجنسی میں پاراچنار میں کیا ہو رہا ہے؟ اتنی قتل و غارتگری خدا کی پناہ! اور یہ سب فرقہ‌واریت کی بنیاد پر۔ بی‌بی‌سی یہ سلسلہ کہاں تک چلے گا؟
  12. ز

    دہشت‌گرد انجینیر

    یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے دو سوشیالوجسٹس نے ایک ورکنگ پیپر لکھا ہے جس کا عنوان ہے جہاد کے انجینیر۔ وہ کہتے ہیں کہ سائنس، انجینیرنگ اور میڈیسن کے مضامین پڑھے ہوٕے اسلامی تحریکوں میں نمایاں نظر آتے ہیں مگر مغرب میں انتہاپسند اسلامی گروہوں میں آجکل وہ اتنے عام نہیں۔ انہیں اسلامی ممالک اور مغرب میں...
  13. ز

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    جیسے جیسے اردو محفل بڑھتی جا رہی ہے اس کی نظامت کا کام بھی بڑھ رہا ہے۔ ساتھ ساتھ موجودہ منتظمین کی ذاتی مصروفیات بھی کئی بار محفل پر کام کے آڑے آتی رہتی ہیں۔ اس لئے ہم نے محفل کے ایک ناظمِ خاص قیصرانی سے کہا ہے کہ وہ منتظمی کی کچھ ذمہ‌داریاں سنبھال لیں۔ قیصرانی نے اس کام کی حامی بھر لی ہے۔...
  14. ز

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    العربیہ پر ایک سعودی عورت کا یہ کہنا ہے جس نے 30 سال کی شادی کے بعد اپنے شوہر سے طلاق مانگی ہے۔ طلاق کی وجہ وہ یہ بیان کرتی ہے کہ ایک رات اس کے سوتے ہوئے شوہر نے اس کا نقاب اٹھانے کی کوشش کی۔ یاد رہے کہ اس عورت کی شکل اس بیچارے شوہر نے کبھی نہیں دیکھی۔ یہ بھی نہ بھولیں کہ ان میاں بیوی کے کئی بچے...
  15. ز

    پاکستانی سیاست رائے عامہ سروے

    عام طور پر ہم نہیں جانتے کہ پاکستان کے عوام کی سیاست اور سیاسی لیڈروں کے بارے میں کیا رائے ہے کہ مغرب کی طرح وہاں رائے عامہ کے سروے کرنے کا رواج نہیں۔ مگر مجھے کچھ سروے ڈھونڈنے سے ملے ہیں۔ سو اس بارے میں میں نے کچھ چارٹ اور تفصیلات اپنے بلاگ پر لکھی ہیں۔ فی الحال اس سب کا اردو ترجمہ کر کے یہاں...
  16. ز

    آپ کا کیمرہ

    کیا آپ فوٹوگرافی کرتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس کیمرہ ہے؟ یا اپنے سیل فون سے کام چلاتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس ڈیجٹل کیمرہ ہے یا فلم؟ بہرحال آئیں اور بتائیں کہ آپ کونسا کیمرہ استعمال کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بھی بتا دیں کہ ماضی میں کون کون سے کیمرے استعمال کئے۔
  17. ز

    ماوراء سپرموڈریٹر

    وقت کا تقاضا ہے کہ ایک اور سپرموڈریٹر یعنی ناظمِ خاص کا تقرر کیا جائے اور اس کام کے لئے ماوراء سے بہتر کون ہو سکتا ہے۔ میں ماوراء کو سپرموڈریٹر کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اسے تمام ارکان محفل کا تعاون حاصل رہے گا۔
  18. ز

    سعودی عرب میں نئے چاند کا حساب

    میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ سعودیہ میں نیا مہینہ شروع ہونے کا کیا طریقہ‌کار ہے؟ میرا خیال تھا کہ وہاں عام مہینوں کے لئے ایک فکسڈ ہجری کیلنڈر استعمال ہوتا ہے اور خاص مہینوں یعنی رمضان، شوال اور ذی‌الحج کے لئے چاند دیکھا جاتا ہے۔ مگر چاند دیکھنے والی بات تو غلط ہی لگتی ہے کہ کئی دفعہ...
  19. ز

    لادینی ریاست میں شریعت کے مستقبل پہ بحث

    پروفیسر عبدلاہی احمد النعیم کا تعلق سوڈان سے ہے اور آجکل اٹلانٹا میں ایمری یونیورسٹی میں قانون کے پروفیسر ہیں۔ ان کی ریسرچ انسانی حقوق سے متعلق ہے۔ ان کا موجودہ پراجیکٹ ہے The Future of Shari'a: Secularism from an Islamic Perspective۔ اس بارے میں ان کا ایک لیکچر بھی آپ سن سکتے ہیں۔ اس مقصد...
  20. ز

    نور الدین زنگی اور روضۂ رسول

    آپ نے شاید یہ واقعہ سن رکھا ہو گا۔ مجھے واقعے کی تفصیلات کا علم ہے مگر ریفرنس کی ضرورت ہے کہ یہ واقعہ کن کتب میں اور سب سے پہلے کب بیان کیا گیا۔ دوسرے یہ بھی معلوم کرنا ہے کہ نورالدین زنگی کے دور میں حجاز اور خاص طور پر مدینہ کا حاکم کون تھا کہ زنگی تو عراق اور شام کے علاقے میں تھے۔
Top