نتائج تلاش

  1. ز

    برما طوفان: 22،000 ہلاک

    برما میں سمندری طوفان کے سبب مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور برما کے سرکاری ٹیلیوژن کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب تک بائیس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ برما کے وزیرِ خارجہ نیان وِن نے کہا ہے بوگالے کے قصبے میں جو برما کے بڑے شہر سے سو کلو میٹر دور واقع ہے، دس ہزار افراد لقمۂ اجل بن...
  2. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب دوسرا ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ دوسرا ہفتہ: اپریل 30 تا مئی 6 تھیم: پانی
  3. ز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 9

    ایک اور نادر موقع: نئی ٹیکنالوجی ایجاد ہوئی ہے جو آپ کی عمر بدل سکتی ہے اور بدلے گی بھی ایسے کہ آپ ہمیشہ اسی عمر کے رہیں گے۔ اب آپ سے یہ سوال ہے کہ آپ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عمر کے کس حصے میں رہنا پسند کریں گے؟
  4. ز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 8

    آپ کے پاس نادر موقع ہے ایک زبردست ڈنر کا۔ نہ صرف اس ڈنر کا کھانا بہترین ہو گا بلکہ خاص بات یہ ہے کہ اس ڈنر پر آپ کوئی سے 3 لوگ مدعو کر سکتے ہیں۔ یہ لوگ کسی بھی زمانے سے تعلق رکھ سکتے ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ آپ ان کے نام بتائیں اور یہ کہ ان کو کیوں مدعو کر رہے ہیں
  5. ز

    فلکر بین سے بچنا

    اگر آپ ان ممالک میں رہتے ہیں جہاں تصویروں کی سائٹ فلکر بین ہے تو افسوس۔ سنا ہے متحدہ عرب امارات، ایران، سعودیہ وغیرہ میں یہ مسئلہ ہے۔ اس کا ایک آسان حل ہے اگر آپ فائرفاکس براؤزر استعمال کریں۔ فائرفاکس پر اگر آپ یہ فلکر ایکسس ایڈ‌آن انسٹال کر لیں تو آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور آپ فلکر کی...
  6. ز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    اگر آپ کو سیر سپاٹے کے لئے کہیں بھی جانے کی کھلی چھٹی ہو تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟ تین جگہیں بتائیں۔
  7. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 1: بہار

    سو فوٹوگرافی کی اس کھیل کا آغاز کرتے ہیں۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ پہلا ہفتہ: اپریل 23 تا 29 تھیم: بہار
  8. ز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    سوچا کہ نئی گیم کا آغاز کیا جائے۔ گیم یہ ہے کہ ہر ہفتے ایک لفظ دیا جائے اور اس لفظ کی مناسبت سے آپ تصویر کھینچ کر محفل پر پوسٹ کریں۔ مثال کے طور پر تھیم ہو سکتا ہے بہار یا بلڈنگ یا محبت وغیرہ۔ شرائط میں یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ تو پہلا سوال یہ ہے کہ کون کون ایسے کھیل میں حصہ لینا...
  9. ز

    چڑیاگھر

    سو کچھ عرصہ پہلے ہم گئے چڑیاگھر۔ کوئی چڑیا تو نہیں دیکھی وہاں مگر گوریلوں کی خوب تصاویر لیں۔ مزید تصاویر میرے بلاگ پر
  10. ز

    نیلا آسمان سو گیا

    [ame]
  11. ز

    تیرے لئے پلکوں کی جھالر بنوں

    http://www.youtube.com/watch?v=e9z_owbxOz0
  12. ز

    سلامِ عشق

    [ame]
  13. ز

    نئی امراؤ جان - سلام

    http://uk.youtube.com/watch?v=86KP94wSehc
  14. ز

    پاپا کہتے ہیں

    http://youtube.com/watch?v=CA5jMs1TzhE
  15. ز

    لتا ہم نے صنم کو خط لکھا

    [ame]
  16. ز

    باہوں کے درمیاں خاموشی

    http://uk.youtube.com/watch?v=op7k0UqgvTw
  17. ز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    فرض کریں آپ کو سزائے موت دی جا رہی ہے اور اس سے پہلے آپ کو آفر کی جاتی ہے کہ آپ آخری کھانے میں جو چاہیں کھا سکتے ہیں تو آپ کیا کھانا پسند کریں گے؟
  18. ز

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    اگر آپ کے پاس ٹائم مشین ہو اور آپ کسی بھی ماضی کے کسی بھی زمانے اور جگہ سوائے ساتویں صدی عیسوی کے عرب جا سکتے ہوں تو آپ کس دور اور کس علاقے میں جانا پسند کریں گے اور کیوں؟
  19. ز

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    یہ بکٹ‌وومن کا آئیڈیا تھا اور اس کی میں نقل کر رہا ہوں۔ سوچا یہ ہے کہ یہاں تمام ارکان کو جاننے کا کوئی طریقہ اپنایا جائے۔ سو اس فورم میں باقاعدگی سے نیا تھریڈ شروع کیا جائے گا جس میں ایک سوال پوچھا ہو گا۔ اور تمام ممبران کو اس کا جواب دینا ہے۔ آپ کی شرکت ہی اس سلسلے کو کامیاب بنا سکتی ہے۔...
Top