آج یو ٹیوب پر یہی گانا سننے کا اتفاق ہوا۔ اس کے بول یہاں شئیر کر رہا ہوں۔
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں
کلیوں ساگجرے میں باندھے پھروں
دھوپ لگے جہاں تجھے چھایا بنوں
آجا ساجنا
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں
کلیوں ساگجرے میں باندھے پھروں
دھوپ لگے جہاں تجھے چھایا بنوں
آجا ساجنا
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں
مہکی مہکی یہ رات ہے، بہکی بہکی ہر بات ہے
لاجو مروں جھومے جیا، کیسے یہ میں کہوں
آجا ساجنا، مہکی مہکی یہ رات ہے
بہکی بہکی ہر بات ہے، لاجو مروں جھومے جیا
کیسے یہ میں کہوں
آجا ساجنا،
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بُنوں
نیا نیا سنسار ہے، تو ہی میرا گھر بار ہے
جیسے رکھے خوشی خوشی، ویسے ہی میں رہوں
آجا ساجنا، نیا نیا سنسار ہے
تو ہی میرا گھر بار ہے
جیسے رکھے خوشی خوشی، ویسے ہی میں رہوں
آجا ساجنا
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں
پیار میرا تیرا جیت ہے، سب سے اچھا میرا میت ہے
تیرے لیے روؤں پیا، تیرے لیے ہنسوں
آجا ساجنا، پیار میرا تیرا جیت ہے،
سب سے اچھا میرا میت ہے
تیرے لیے روؤں پیا، تیرے لیے ہنسوں
آجا ساجنا
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں
کلیوں ساگجرے میں باندھے پھروں
دھوپ لگے جہاں تجھے چھایا بنوں
آجا ساجنا
تیرے لیے پلکوں کی جھالر بنوں