اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

زیک نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 23, 2008

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اگر آپ کو سیر سپاٹے کے لئے کہیں بھی جانے کی کھلی چھٹی ہو تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟ تین جگہیں بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اٹلی
    مصر
    نیوزی‌لینڈ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  3. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    صرف تین کی شرط کافی کڑی ہے۔ خیر میرا جواب تو یہ ہے
    مشرقِ وسطٰی
    مصر
    اٹلی
     
    • متفق متفق × 1
  4. damsel

    damsel معطل

    مراسلے:
    916
    براعظم ایشیاء
    براعظم یورپ
    براعظم افریقہ:grin:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    یہ بے‌ایمانی ہے۔ ملک یا صوبوں کے نام لیں۔ شہر بھی ٹھیک ہیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    اب تنگئی داماں‌کی شکایت ہی کر سکتے ہیں۔ چلئے پھر اس فہرست سے کام چلا لیتے ہیں۔
    سعودی عرب
    فلسطین
    شام
     
    • متفق متفق × 1
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    206,366
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سویٹزرلینڈ

    ہانگ کانگ

    یونان
     
    • متفق متفق × 1
  8. damsel

    damsel معطل

    مراسلے:
    916
    لیکن آپ نے یہ شرط تو رکھی نہیں آپ نے تو پوچھا کہاں جانا چاہین گے
    ۔ اس کو بے ایمانی نہیں سمجھداری کہتے ہیں:cool:
     
    • متفق متفق × 1
  9. damsel

    damsel معطل

    مراسلے:
    916
    آپ میرے والے جہاز مین بیٹھیئے گا شمشاد بھائی وہ ان سب جگہوں پر بھی جائے اور اگے اور بھی بہت ساری جگہوں پر
     
    • متفق متفق × 1
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    مشرق
    مغرب
    شمال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. damsel

    damsel معطل

    مراسلے:
    916

    :grin::grin:
    جنوب سے کیا کچھ خاص دشمی ہے چھوٹے بھائی؟؟ اگر وجہ 3 آپشن کی قید تھی تو لکھ دیتے
    مشرق و مغرب۔
    شمال و جنوب

    اس کے باوجود ایک آپشن بچتا آپ کے پاس:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,857
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اٹلی
    مصر
    انڈیا
     
    • متفق متفق × 1
  13. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    شام
    عراق
    سعودی عرب
     
    • متفق متفق × 1
  14. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    مصر
    انڈیا
    کینڈا

    یا پھر

    اٹلی
    سنگاپور
    یونان/گریس


    سعود جنوب نے کیا قصور کیا ہے :confused: :eek:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    عراق؟؟؟

    کینڈا؟؟؟ کیا فریز ہونے جانا ہے وہاں؟
     
    • متفق متفق × 1
  16. damsel

    damsel معطل

    مراسلے:
    916
    آپ ہی بتا دیں کے ہم کہاں جائیں؟؟ہر ایک کے کہین نہ کہیں جانے پر اعتراض کر رہے ہین آپ۔
    کیا اٹلانٹا لکھنا تھا؟؟:confused:
     
    • متفق متفق × 1
  17. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ۔جو لوگ رہتے ہین وہاں وہ سب کیا فریز ہو گئے ہیں ۔
    میرا بھائی وہاں رہتا ہے۔ ابھی تک بار بار فریز ہو کر پگھل چکا ہے

    کیا ہے زیک اچھے سے خواب بھی نہین دیکھنے دیتے :rolleyes:
     
    • متفق متفق × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اعتراض تو نہیں کر رہا محض وجہ پوچھ رہا ہوں۔

    اور اٹلانٹا بالکل آئیں۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بالکل خواب بھی دیکھیں اور تعبیر بھی۔ :grin:
     
    • متفق متفق × 1
  20. damsel

    damsel معطل

    مراسلے:
    916
    ویزا ، ٹکٹ، ایڈریس؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر