اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

زیک

مسافر
اگر آپ کو سیر سپاٹے کے لئے کہیں بھی جانے کی کھلی چھٹی ہو تو آپ کہاں جانا پسند کریں گے؟ تین جگہیں بتائیں۔
 

خرم

محفلین
اب تنگئی داماں‌کی شکایت ہی کر سکتے ہیں۔ چلئے پھر اس فہرست سے کام چلا لیتے ہیں۔
سعودی عرب
فلسطین
شام
 

damsel

معطل
آپ ہی بتا دیں کے ہم کہاں جائیں؟؟ہر ایک کے کہین نہ کہیں جانے پر اعتراض کر رہے ہین آپ۔
کیا اٹلانٹا لکھنا تھا؟؟:confused:
 
Top