تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 1: بہار

زیک

مسافر
2431588497_42bba276df.jpg
 

عندلیب

محفلین
زیک بھائی ، بہت خوبصورت تصویر تو ہے ہی ، مگر ایکدم کلئر اور شارپ بھی ہے۔ آپ نے کس کیمرے سے لی ہے تصویر ؟ :rolleyes:
 

دوست

محفلین
ادھر شہر میں بہار کی کم ہی نشانیاں بچی ہیں۔ درخت دوبارہ سے ہرے ہوچکے ہیں کب کے، پھول کم ہی ہوتے ہیں، نیم کے پھول البتہ نکلے ہوئے تھے جن کی خوشبو مجھے بہت پسند ہے۔ بہرحال کوئی تصویر پوسٹ کرتا ہوں۔
 

پپو

محفلین
2437679093_ca6c944b38_m.jpg
[/IMG][/IMG]
یہ تینوں تصاویر میں‌ نے آج ہی اپنے موبائل کیمرہ سے اپنے ہسپتال کے لان سے لی ہیں
 

ماوراء

محفلین
ہماری طرف تو ابھی پتے بھی نہیں نکلے۔۔لوگ پھولوں کی تصویریں پوسٹ کر رہے ہیں۔:(
لگتا ہے پچھلی بہار کی پوسٹ کرنی پڑے گی۔
 

زیک

مسافر
زبردست تصاویر ہیں آپ سب کی

کپیوٹر سے تصویر یہاں کیسے کاپی کروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:

میرا مشورہ ہے کہ کسی آن‌لائن سروس جیسے [url="http://www.flickr.com]فلکر[/url] پر اکاؤنٹ بنا لیں۔ پھر وہاں سے امیج کا یو‌آر‌ایل کاپی کر لیں۔ یہاں پوسٹ کرتے ہوئے
insertimage.gif
پر کلک کریں اور یوآرایل پیسٹ کر دیں۔
 

بلال

محفلین
65225107vz6.jpg

پچھلے مہینے مری سے ایوبیا جاتے ہوئے رستے میں بنائی تھی۔۔۔
شائد یہ موضوع کے مطابق نہ ہو لیکن پھر بھی پیش کر دی ہے۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
سب کی تصویریں بہت اچھی ہیں۔

جہانزیب، پیلے اور سرخ پھول۔۔۔بہت زبردست تصویر آئی ہے۔

بلال، بہار میں برف؟ یا برف(سردی) میں بہار؟
 
Top