تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب دوسرا ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

دوسرا ہفتہ: اپریل 30 تا مئی 6
تھیم: پانی
 

زیک

مسافر
لاس ویگس میں بیلاجیو کسینو کے باہر فواروں کا ناچ
DSC04829.jpg


جارجیا میں کلاؤڈلینڈ کینئنن سٹیٹ پارک میں آبشار
DSC02233.jpg


فرانس میں شاتو شیننکو
chateau6.jpg


ووڈی گیپ، جارجیا
DSC01729.jpg
 

ماوراء

محفلین
بہت اچھی تصویریں ہیں زیک۔ پہلی خاص طور پر۔
اچھا آپ نے تو کہا تھا کہ "3۔ بہتر ہو گا کہ تصویر آپ نے اسی ہفتے میں کھینچی ہو۔ مگر اگر ڈیڈلائن آ رہی ہے تو پہلے سے کھینچی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔" :(
مجھے پتہ ہوتا تو "بہار" پر پرانی تصویریں پوسٹ کر دیتی۔ ان پھولوں کو ڈھونڈنے کے لیے مجھے پتہ نہیں کہاں کہاں اپنی نظریں گھمانی پڑیں۔ اور آخر میں کسی کے لان میں گھسنا پڑا تھا۔ شکر ہے کسی نے دیکھا نہیں۔۔۔!:rolleyes:
 

زیک

مسافر
بالکل ماوراء میں اس ہفتے بھی ایک کھینچ کر لگاتا ہوں‌یہ تو محض greatest hits تھیں۔
 

پپو

محفلین
2463752359_0762e3afd5_m.jpg

یہ بھی تو پانی ہی ہے اب کوئی آپ جیسے علاقے میں نہ رہتا ہو تو کیا اس کو حق ہی نہیں تصویر لگا نے کا شرط یہی ہے خود لی گئی ہو میں نے خود لی ہے یہ تصویر آج ہی اپنے مگ میں پانی ڈال کے
 

تعبیر

محفلین
میں نے موبائل سے لیں تھیں آج پر اچھی نہیں نکلیں ۔ تھوڑا اور انتظار :)

پپو بائی مجھے آپکی والی تصویر نطر نہیں آرہی۔بھلا کیوں :confused:
 

پپو

محفلین
2468274436_54c7b19c93_o.jpg

2468274430_5bb27f9aa3_b.jpg

یہ میرے شہر سے گذرنے والی واحد نہر ہے اور اس میں انجوائے کرتی بھینسیں میری نہیں ہیں
 

ماوراء

محفلین
زیک، آج تو 7 تاریخ تھی۔ آپ نے دیر کر دی۔

اچھا۔ اگلا تھیم ابھی پوسٹ کر رہے ہیں کیا؟ تاکہ میں دیکھ کر جاؤں۔
 

ماوراء

محفلین
پپو، تصویریں اچھی ہیں۔ اگر تھوڑا سا بڑا سائز ہوتا تو میں نے بھینسیں دیکھنی تھیں۔ پاکستان کی یاد آ رہی ہے۔:(
دوسری تصویر اچھی ہے۔
 

دوست

محفلین
dsc00004gt7.jpg

dsc00005zj3.jpg

dsc00006wh0.jpg

dsc00007mo8.jpg

کچھینچی تو کئی دنوں سے تھیں موبائل کنکٹ نہیں ہورہا تھا پی سی کے ساتھ۔ آج ہوہی گیا۔ یہ ہماری قریبی نہر رکھ برانچ کی تصاویر ہیں۔
 

ساجداقبال

محفلین
img_0548.jpg

پیالہ جھیل، جلکھڈ (ناران)
پچھلے ہفتے ناران کے ٹور کے موقع پر لی تھی۔ یہ مقام سطح سمندر سے 10000فٹ بلند ہے۔
 
Top