لادینی ریاست میں شریعت کے مستقبل پہ بحث

زیک

مسافر
پروفیسر عبدلاہی احمد النعیم کا تعلق سوڈان سے ہے اور آجکل اٹلانٹا میں ایمری یونیورسٹی میں قانون کے پروفیسر ہیں۔ ان کی ریسرچ انسانی حقوق سے متعلق ہے۔

ان کا موجودہ پراجیکٹ ہے The Future of Shari'a: Secularism from an Islamic Perspective۔ اس بارے میں ان کا ایک لیکچر بھی آپ سن سکتے ہیں۔

اس مقصد کے لئے یہ ایک کتاب بھی لکھ رہے ہیں جو عربی اور انگریزی میں ہے اور اس کا کچھ حصہ آن‌لائن دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ اس کتاب کے بھاشا انڈونیشیا، بنگالی، فارسی، روسی، ترکی اور اردو زبان میں ترجمے بھی آن‌لائن موجود ہیں۔

اردو میں کتاب کا کچھ حصہ آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
 
Top