وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

زیک

مسافر
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں محفل اب وی‌بلیٹن پر منتقل ہو گئی ہے۔

اس کا انٹرفیس کچھ مختلف ہے اس لئے ہمیں اور آپ کو شاید اس سے مانوس ہونے میں کچھ وقت لگے۔

اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہو تو ضرور بتائیں۔
 

پاکستانی

محفلین
ماشاء اللہ
بہت خوب، وی بلٹن پر تو محفل کو چار چاند لگ گئے


میری طرف سے وی بلٹن پر کامیابی سے منتقلی پر بہت بہت مبارک باد
 

فہیم

لائبریرین
ماشاءاللہ سے دیکھنے میں تو کافی اچھی لگ رہی ہے

میں نے جو کچھ یہاں لکھنا تھا وہ غلطی میں آپ کے ڈیمو فارم پر لکھ آیا

چلیں یہاں دوبارہ لکھ دیتا ہوں

ایک تو یہ کے چونکہ یہ اردو فارم ہے تو اس کے بٹنز بھی اردو میں‌ ہونے چاہیں

جیسے کہ
اقتباس
اور جواب وغیرہ

دوسرا یہ کہ اس کے دونوں طرف کے یعنی الٹے اور سیدھے ہاتھ پر جو آپشن پرانے فارم میں تھے
اس میں‌ بھی اسی طرح‌ ہونے چاہیے

باقی معائنہ کرکے بتاتا ہوں
 

فہیم

لائبریرین
زکریا صاحب


میرے دستخظ نہیں آرہے

کیا ابھی فارم میں تصاویر کا آپشن نہیں‌ہے
 

پاکستانی

محفلین
ڈاکڑ عباس صاحب کو بھی منتظم اعلی بنا دیا گیا ہے یا یہ کسی غلطی سے لکھا نظر آ رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

پاکستانی

محفلین
ہمممممممممممممم
یہ تو سب کے ساتھ ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ بہرحال نبیل بھائی کے اس تحفے کے سامنے باقی سب تو کچھ بھی نہیں
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

الحمداللہ م۔حفل فورم اب وی بلیٹن پر منتقل ہوگئی ہے۔ ہمیں اس کی فیچرز سیکھنے اور اس میں بہتری لانے میں خاصا وقت لگے گا۔ میں الگ سے اس سلسلے میں پوسٹ کروں گا اور فورم کے نئے سیٹ اپ سے متعلق تجاویز اور شکایات کے لیے بھی الگ تھریڈ شروع کیا جائے گا۔ بہرحال میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو محفل فورم کا نیا سیٹ اپ پسند آئے گا۔ وی بلیٹن کے استعمال سے انشاءاللہ ہمیں ایک بہت بہتر سائٹ کی بنیاد رکھنے میں مدد ملے گی۔

والسلام
 

ماوراء

محفلین
زبردست۔ ویسے تو پہلے بھی ہماری محفل بہت اچھی تھی۔ لیکن اب مزید اچھی لگ رہی ہے۔

میری طرف سے بھی سب کو بہت مبارک ہو۔
 
Top