بانڈ جیمز بانڈ

زیک

مسافر
بانڈ کی فلموں کا ہمیشہ سے شوقین رہا ہوں۔ سو آج نئی فلم کیسینو رویال بھی سینما میں دیکھی۔

یہ باقی بانڈ کی فلموں سے کچھ فرق ہے کہ نیا نیا بانڈ ہے اور اس کے پاس وہ gadgets نہیں جو بانڈ‌کی باقی فلموں میں نظر آتے ہیں۔ اسی طرح یہ ویسا smooth operator بھی نہیں ہے۔ البتہ ڈینیل کریگ نے بانڈ کا کردار اچھا ادا کیا۔
 
Top