مبارکباد حجاب کو سالگرہ مبارک

تفسیر

محفلین
.
سال گرہ مبارک ہو۔

gulab1x5.gif

.
 

ظفری

لائبریرین
یہاں تو ابھی ویسے 16 فروری ہی ہے مگر پاکستان کے حساب سے 17 بنتی ہے تو اس لحاظ سے حجاب کو سالگرہ مبارک ہو ۔

۔ :birthday:
 

ماوراء

محفلین
273_cakes_1.gif


حجاب میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے کہ یہ سال تمھارے لیے خوشیوں سے بھرا ہو۔ اور تمھارے لیے رحمتوں اور برکتوں کا سال ہو۔ میری یہی دعا ہے کہ ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہو۔ :)

اچھا، اب جلدی سے بتاؤ کہ کتنی بڑی ہو گئی ہو؟


273_candel_1.gif



273_kake_1.gif






273_cakes_1.gif
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرحجاب، آپ کاسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کواس سال کے ہردن کواورہردن کے ہرلمحے کوآپکوخوشیوں اورمسرتوں سے نوازیں(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
Top