مبارکباد پورم مبارک

زیک

مسافر
آج پورم ہے۔ یہ تہوار بنی اسرائیل کے فارس میں بچائے جانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

آپ سب کو پورم مبارک ہو۔
 

پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
لگتا ہے کالو آجکل چھٹی پر ہے کافی دنوں سے کوئی تحریر سامنے نہیں آئی۔ :wink:
مجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بیچارہ کالو ہماری اصلاح سے مایوس ہو گیا ہے :(

بیچارہ کالو :shock: :shock: :?

اسے کسی نے بتایا نہیں کہ مایوسی گناہ ہے۔
 
Top