قیصرانی نے کہا:پورم مبارک
اب کل مل کر کالو کا بلاگ دیکھیں گے![]()
مجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بیچارہ کالو ہماری اصلاح سے مایوس ہو گیا ہےپاکستانی نے کہا:لگتا ہے کالو آجکل چھٹی پر ہے کافی دنوں سے کوئی تحریر سامنے نہیں آئی۔![]()
قیصرانی نے کہا:مجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بیچارہ کالو ہماری اصلاح سے مایوس ہو گیا ہےپاکستانی نے کہا:لگتا ہے کالو آجکل چھٹی پر ہے کافی دنوں سے کوئی تحریر سامنے نہیں آئی۔![]()
![]()
جی، حالانکہ میں نے اسے کافی “ہلہ شیری“ دی تھی، پر وہ نہیں سمجھا شایدپاکستانی نے کہا:بیچارہ کالو![]()
![]()
![]()
اسے کسی نے بتایا نہیں کہ مایوسی گناہ ہے۔